لاہور(پی این آئی)عید الاضحیٰ کی تیاری، قربانی کے جانور آن لائن دستیاب کرنے کے لیے حکمت علی پر کام شروع۔وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ قربانی مذہبی فریضہ ہے اس کے لیے وزارت صحت کی گائیڈلائنز کے مطابق انتظامات کرناضروری ہیں۔اسلام آباد […]
اسلام آباد (پی این آئی)شہباز گل نے اختر مینگل کے مؤقف کی حمایت کر دی، کہا اختر مینگل کے کچھ مطالبات جائز ہیں، بات کریں گے،وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اختر مینگل کے ساتھ دوبارہ بیٹھ کر بات کریں […]
\لاہور(پی این آئی)وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار ہیں، ہائیکورٹ نے پٹرول کی قلت کے کیس میں طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان نے پیٹرول قلت پر کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ وزیر […]
بیروت(پی این آئی)مشرق وسطیٰ کا ملک جہاں کرنسی کی قیمت 50 فیصد گر گئی، لوگ سونا بیچ کر ضروریات زندگی خریدنے پر مجبور۔لبنان میں کئی ماہ سے جاری اقتصادی بحران شدید ہو گیا۔ مقامی کرنسی اپنی آدھی سے زیادہ قدرکھو چکی،افراطِ زر کا تناسب بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ارکان پارلیمنٹ اور اہل خانہ کے لاکھوں روپے سفری الاؤنس کی منظوری، حکومت اور اپوزیشن ارکان شیر و شکر ہو گئے۔سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ اور ریونیو نے متفقہ طور پرارکان اسمبلی کے اہلخانہ کو مراعات دینے کے بل کی منظوری دیدی۔اس بل […]
اسلام آباد(پی این آئی)اختر مینگل ہمارے حلیف ہیں اور رہیں گے، وفاقی وزیر نے جہانگیر ترین کے حوالے سے بھی انکشاف کر دیا۔وزیراطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلوچستان نینشل پارٹی مینگل کے سربراہ اخترمینگل ہمارے حلیف تھے اور رہیں گے۔ایک بیان میں […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی سیاست میں بھی الزام تراشیاں شروع، ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ کے بارے میں سخت بات کر دی۔سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو کورونا کے شکار ہو کر مرنے والے ایک لاکھ امریکیوں سے کوئی ہمدردی نہیں […]
ماسکو(پی این آئی)روسی صدر ولادی میر پوتن کے ملاقاتیوں کو اب سرنگ سے گذرنا ہو گا، دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی۔روسی صدر سے ملاقات کے لیے آنے والے ہر شخص کو سرنگ سے گزرنا پڑے گا۔روسی صدر کی کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے خصوصی […]
لاہور(پی این آئی)لاہوریوں کو جاہل کہنے والا خود جاہل ہے، ن لیگی لیڈر نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو نشانے پر لے لیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ جو لاہور والوں کو جاہل کہے وہ خود جاہل ہے۔لاہور کی احتساب […]
لاہور(پی این آئی)ریڈ زونز میں پولیس، رینجرز اور فوج کے دستے تعینات ہونگے، فیاض الحسن چوہان نے دوسرا لہجہ اپنا لیا۔وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے واضح کیا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا […]
نئی دہلی(پی این آئی)وزیراعظم خاموش کیوں ہے؟ وہ کہاں چھپا بیٹھا ہے؟ بہت ہوگیا، راہول گاندھی نے نریندر مودی پر چڑھائی کر دی۔لداخ میں چینی فوج سے جھڑپ میں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر کانگریسی رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن، راہول گاندھی بھی […]