کورونا وباء سے نمٹنے کی واحد کنجی اسمارٹ لاک ڈاؤن اور ایس او پیز پر عملدرآمد ہے، عاصم سلیم باجوہ نے تجربے کی بات بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وباء سے نمٹنے کی واحد کنجی اسمارٹ لاک ڈاؤن اور ایس او پیز پر عملدرآمد ہے، عاصم سلیم باجوہ نے تجربے کی بات بتا دی، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم […]

اگر کسی کو لگتا ہے کہ عمران خان کسی مافیا کے آگے ہار مانے گا تو پھر آپ ’خان‘ کو جانتے ہی نہیں، وزیر اعظم کے ترجمان کی قوم کو تسلی

اسلام آباد(پی این آئی)اگر کسی کو لگتا ہے کہ عمران خان کسی مافیا کے آگے ہار مانے گا تو پھر آپ ’خان‘ کو جانتے ہی نہیں، وزیر اعظم کے ترجمان کی قوم کو تسلی، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل […]

پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت مقابلے پر اتر آئی، آج ہی اتحادی جماعتوں کا عشائیہ رکھ لیا، عمران خان کی حکومت مشکل میں پڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت مقابلے پر اتر آئی، آج ہی اتحادی جماعتوں کا عشائیہ رکھ لیا، عمران خان کی حکومت مشکل میں پڑ گئی، وزیراعظم عمران خان نے جہاں آج اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو عشائیے پر مدعو کیا ہے […]

کراچی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے کار درخت سے ٹکرا گئی، ایک نوجوان ہلاک 2 زخمی ہو گئے

کراچی(پی این آئی)کراچی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے کار درخت سے ٹکرا گئی، ایک نوجوان ہلاک 2زخمی ہو گئے، کراچی کے علاقے کورنگی میں گاڑی چلاتے ہوئے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے […]

اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے کیا فیصلہ کیا؟

کراچی(پی این آئی)اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے کیا فیصلہ کیا؟ وفاقی حکومت کی اہم اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دیئے گئے عشائیے […]

کیا چوہدری شجاعت وزیراعظم کی روٹی کی دعوت میں شریک ہوں گے؟ اسپیکر قومی اسمبلی کے رابطے کا نتیجہ کیا نکلا؟

اسلام آباد(پی این آئی)کیا چوہدری شجاعت وزیراعظم کی روٹی کی دعوت میں شریک ہوں گے؟ اسپیکر قومی اسمبلی کے رابطے کا نتیجہ کیا نکلا؟ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے حکمران اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے رابطہ کیا […]

پورا پاکستان بجٹ 2020-21 کے خلاف متحد ہو چکا ہے، اپوزیشن رہنماؤں کی بجٹ پر مشترکہ پریس کانفرنس

اسلام آباد(پی این آئی)پورا پاکستان بجٹ 2020-21 کے خلاف متحد ہو چکا ہے، اپوزیشن رہنماؤں کی بجٹ پر مشترکہ پریس کانفرنس، قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے مالی سال 21-2020 بجٹ مسترد کردیا۔اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف بلوچستان اسمبلی نے قرارداد منظور کر لی

کوئٹہ(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف بلوچستان اسمبلی نے قرارداد منظور کر لی، وفاقی حکومت کی طرف سے یکدم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظورکرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مہنگی […]

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں وال مارٹ کمپنی میں حملہ آور کی اندھا دھند فائرنگ،2ہلاک، 4زخمی، حملہ آور کے ساتھ کیا ہوا؟

کیلیفورنیا (پی این آئی)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں وال مارٹ کمپنی میں حملہ آور کی اندھا دھند فائرنگ،2ہلاک، 4زخمی، حملہ آور کے ساتھ کیا ہوا؟ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں حملہ آورکی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک،4 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا […]

سعودی عرب کے شاہی محافظ دستے میں انقلابی تبدیلی، خواتین اہلکاروں کو بھی شامل کرلیا گیا

سعودی عرب (پی این آئی)سعودی عرب کے شاہی محافظ دستے میں انقلابی تبدیلی، خواتین اہلکاروں کو بھی شامل کرلیا گیا، سعودی عرب کے شاہی محافظ دستے میں خواتین اہلکاروں کو بھی شامل کرلیا گیا ۔ ٹویٹر کے ذریعے ایک سعودی خاتون شاہی محافظہ کی اپنی […]

اپنی ٹیم پر فخر ہے کہ دنیا بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اپنانے والوں میں وہ بھی شامل ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کی تعریف میں ٹویٹ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اپنی ٹیم پر فخر ہے کہ دنیا بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اپنانے والوں میں وہ بھی شامل ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کی تعریف میں ٹویٹ کر دیا،وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے اپنی ٹیم پر […]

close