پشاور(پی این آئی):پشاور میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شارجہ سے آنے والا مسافر اپنا قیمتی سامان بھولا تو سی اے اے کے اہلکاروں نے مسافر کو ڈھونڈ کر اسے سامان واپس کیا۔شارجہ سے پشاور آنے والی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 9284 سے پاکستان […]
کراچی(پی این آئی):کراچی کے آسمان پر بادلوں کے ڈیرے، مون سون سسٹم جم گیا، شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جل تھل ہو جانے کا امکان، شہر قائد میں آسمان پر بادلوں نے ڈیرے ڈال دیے ہیں، مون سون سسٹم نے مضبوطی حاصل کر […]
اوباڑو(پی این آئی):سندھ سے پنجاب اسمگل کی جانے والے گندم کے13 ٹرک صوبائی سرحد پر پکڑے گئے، تحصیل انتظامیہ نے سندھ پنجاب کی سرحد پر گندم کی غیر قانونی بین الصوبائی نقل و حمل کے دوران چھاپہ مار کر گندم کے13 ٹرکوں کو قبضے میں […]
لاہور(پی این آئی)لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک ہی نام کے دو نوجوان ہلاک، ہربنس پورہ میں موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت کاشف کے […]
کراچی(پی این آئی): کوئٹہ سے ایمبولنس نما گاڑی میں جعلی مریض لٹا کر کروڑوں روپے کی چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، پولیس نے کوئٹہ سے اسمگل کی جانے والی منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 کروڑ مالیت کی […]
اسلام آباد(پی این آئی):فاروق نائیک کا قانونی نکتہ، آصف زرداری کو فرد جرم عائد ہونے سے بچا لیا، پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری اور انور مجید سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی۔اسلام […]
کراچی(پی این آئی)اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا پی ٹی وی پر شو کریں گی، کس چیز کی آگہی دیں گی، پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ سرکاری ٹی وی چینل (پی ٹی وی) پر نشر ہونے والے اپنے نئے شو […]
برسلز(پی این آئی)تعلیم اور پردہ میرا حق، بیلجیئم میں مسلم طالبات کا حجاب کے حق میں زبردست مظاہرہ، بیلجئیم کے اسکولوں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف آج یورپین دارالحکومت برسلز میں مظاہرہ کیا گیا۔ زیادہ سے زیادہ 400 افراد کی […]
غازی آباد(پی این آئی)موم بتیاں بنانے کی فیکٹری میں دہماکہ، 8 ہلاک، 4 زخمی، بھارتی شہر غازی آباد میں موم بتی کی فیکٹری میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی […]
اسلام آباد(پی این آئی)فواد چوہدری نے برطانیہ سے نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کو پاکستان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا، یہ ملزمان عدالتوں میں مطلوب ہیں، ٹویٹ، وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے برطانیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ […]
کراچی (پی این آئی):سانحہ بلدیہ ٹاؤن، 20 کروڑ روپے بھتہ نہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگائی گئی، 250 مزدور زندہ جل گئے، جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر، سانحہ بلدیہ کی جے آئی ٹی رپورٹ میں انکشاف کیا گیاہے کہ فیکڑی میں آتشزدگی […]