جعلی بینک اکاؤنٹ کیس، آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم آج ویڈیو لنک پر عائد کی جائے گی

کراچی (پی این آئی)جعلی بینک اکاؤنٹ کیس، آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم آج ویڈیو لنک پر عائد کی جائے گی، جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری، فریال تالپورو دیگرملزمان پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی، کورونا وائرس کے باعث […]

سعودی عرب نے پاسپورٹ اور ویزہ کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا، “مقابل مالی” کی نئی تفصیلات جاری کر دیں

ریاض (پی این آئی):سعودی عرب نے پاسپورٹ اور ویزہ کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا، “مقابل مالی” کی نئی تفصیلات جاری کر دیں، سعودی محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ ویزے کی منسوخی کے بعد “مقابل مالی” کی فیس واپس نہیں لی جاسکتی۔کورونا […]

کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم کر کے رہیں گے، پی ٹی آئی رہنماؤ کا کے الیکٹرک دفتر کے باہر دھرنا جاری

کراچی(پی این آئی):کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم کر کے رہیں گے، پی ٹی آئی رہنماؤ کا کے الیکٹرک دفتر کے باہر دھرنا جاری، پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کا کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے باہر دھرنا جاری ہے، اراکین نے عزم کا اظہار […]

آج بھی شہر قائد میں تیز بارش ہوگی، کب تک چلے گی؟

کراچی(پی این آئی)آج بھی شہر قائد میں تیز بارش ہوگی، کب تک چلے گی؟ محکمہ موسمیات نے آج بھی کراچی میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شاہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہے گا اور گرج چمک […]

کراچی پولیس کا بڑا کارنامہ، شہری نے جان خطرےمیں ڈال کر ڈاکو قابو کیا، پولیس حوالات سے فرار ہو گیا

کراچی (پی این آئی)کراچی پولیس کا بڑا کارنامہ، شہری نے جان خطرےبمیں ڈال کر ڈاکو قابو کیا، پولیس حوالات سے فرار ہو گیا، کراچی میں شہری نے جان پر کھیل کر ڈکیت کو پکڑا جو پولیس کی حراست سے باآسانی فرار ہوگیا۔پاپوش نگر تھانے سے […]

بجلی کا اتنا زیادہ بل کہ بالی ووڈ کے بڑے اداکار نے گردہ بیچنے کا اعلان کر دیا

ممبئی(پی این آئی)بجلی کا اتنا زیادہ بل کہ بالی ووڈ کے بڑے اداکار نے گردہ بیچنے کا اعلان کر دیا، بھارتی اداکار ارشد واثی نے بجلی کے بھاری بھر کم بلوں کی ادائیگی کے لیے اپنا گردہ بیچنے کا سوچ لیا ہے ۔بھارتی فلم ’ […]

جمشید روڈ کراچی، کاروں کے شو روم میں بڑی ڈکیتی ہو گئی، کیا کچھ لوٹا گیا؟ جانیئے

کراچی (پی این آئی)جمشید روڈ کراچی، کاروں کے شو روم میں بڑی ڈکیتی ہو گئی، کیا کچھ لوٹا گیا؟ کراچی کے علاقے جمشید روڈ پر واقعے گاڑیوں کے شوروم میں ڈکیتی کی واردات میں ملزمان بھاری رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق گزشتہ […]

میرا چچا دنیا کے لیے خطرہ ہے، ٹرمپ کی بھتیجی کی لکھی تہلکہ خیز کتاب 14 جولائی کو مارکیٹ میں آئے گی

واشنگٹن (پی این آئی)میرا چچا دنیا کے لیے خطرہ ہے، ٹرمپ کی بھتیجی کی لکھی تہلکہ خیز کتاب 14 جولائی کو مارکیٹ میں آئے گی،امریکا کے صدر ٹرمپ کی ماہر نفسیات بھتیجی میری ٹرمپ کی کتاب’Too Much and Never Enough‘ آئندہ ہفتےشائع کی جارہی ہے، […]

ڈیرہ غازی خان کی ڈسٹرکٹ بار کے صدر نصیر کھوسہ نے وزیر مملکت زرتاج گل پر رشوت مانگنے کا الزام لگا دیا

ڈیرہ غازی خان(پی این آئی)ڈیرہ غازی خان کی ڈسٹرکٹ بار کے صدر نصیر کھوسہ نے وزیر مملکت زرتاج گل پر رشوت مانگنے کا الزام لگا دیا۔ڈیرہ غازی خان کی ڈسٹرکٹ بار کے صدر نے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل پر رشوت مانگنے کا […]

حکومت پنجاب نے فلور ملز ایسوسی ایشن کی تمام شرائط مان لیں، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 55 روپے کا اضافہ، نئی قیمت 860 روپے مقرر

لاہور (پی این آئی)بیس کلو تھیلے کی قیمت 860 روپے مقرر، نئے نرخ کا اطلاق دو ماہ کیلئے ہوگا۔ محکمہ خوراک پنجاب نے فلور ملز ایسوسی ایشن کی تمام شرائط مان لیں۔تفصیل کے مطابق محکمہ خوراک پنجاب اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان تین […]

آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط، 700 میگا واٹ بجلی، ملازمتوں کے 3 ہزار مواقع پیدا ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی)آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط، 700 میگا واٹ بجلی، ملازمتوں کے 3 ہزار مواقع پیدا ہوں گے۔ آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ منصوبہ سرمایہ کاری ہے، […]

close