اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد سے کینیڈا جانے والی پی ائی اے کی پرواز سے فضائی میزبان ٹورنٹو کے ہوٹل سے غائب ہو گیا۔اسلام آباد سے کینیڈا پہنچنے والی قومی ائیر لائنز (پی آئی اے) کی فلائٹ کا فضائی میزبان (فلائٹ اسٹیورڈ) امیگریشن کے […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں کورونا کے لیے مختص 50 فیصد بیڈ خالی ہو گئے، مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی کا دعویٰ۔خیبر پختونخوا حکومت کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے اور اسپتالوں میں کورونا مریضوں […]
بیجنگ (پی این آئی)چین میں کالج کی بس جھیل میں گر گئی جس کے باعث 21 طلبہ زندگی کی بازی ہار گئے۔ بس چین کے صوبے “گوئیزو “میں واقع “ہونگشان “جھیل میں گری، بس سڑک کنارے نصب جنگلے کوتوڑ کر جھیل میں گر گئی، بس […]
کراچی(پی این آئی)صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے الزام عائد کیا ہے کہ علی زیدی نے شوکت خانم کے 3 ملین ڈالر اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کرائے، وہ رقم ہڑپنا چاہتے تھے۔ ان سے پوچھا جائے عمران خان کی فیملی کے کس فرد نے ان […]
اسلام آباد: (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے جعلی لائسنس کے حامل 28 پائلٹس کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔ انہوں نے انکشاف وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے […]
جدہ(پی این آئی)کیا حاجی خانہ کعبہ کو چھو سکیں گے؟ حجر اسود کو بوسہ دے سکیں گے؟ سعودی حکومت نے نئی ہدایات جاری کر دیں۔سعودی عرب کی حکومت نے ایامِ حج کے دوران کرونا وائرس کے پھیلائوکو روکنے کے پیشِ نظر عازمینِ حج کے لیے […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت اور فلور ملز ایسوسی ایشن میں آٹے کی نئی قیمت طے ہونے کے باوجود عوام کو ریلیف نہ مل سکا، قیمت بدستور 1050 روپے۔پنجاب میں حکومت اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاملات طے ہونے کے باوجود عوام کو ریلیف […]
کراچی(پی این آئی)فنڈز نہیں ہیں، ڈاؤ یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز نے ڈاکٹروں سمیت تمام عملے کی تنخواہیں آدھی کر دیں،ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (ڈی یو ایچ ایس) نے تمام عملے بشمول ڈاکٹرز کی تنخواہیں آدھی کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی کے پروفیسرز، اسسٹنٹ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں بارش کے بعد بجلی کا بدترین بحران جاری ہے، بعض علاقوں میں گزشتہ روز سہ پہر 3 بجے معطل ہونے والی بجلی اب تک بحال نہیں کی جا سکی ہے۔کراچی کی اختر کالونی میں 10 گھنٹے گزرنے کے باوجود بجلی نہ […]
روم(پی این آؑئی)کورونا ویکسین کی تیاری، اٹالین کمپنی نے کس ملک کی کمپنی کے ساتھ مل کر بڑی پیش رفت کر لی، تفصیل جایئے۔اٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفت ہوئی ہے، ایک امریکی کمپنی نے دوا ساز کمپنی کے ساتھ […]
دبئی(پی این آئی)دبئی کے لیے آمد و رفت آج سے کھول دی گئی، کون کون جا سکتا ہے؟ شرائط کا اعلان کر دیا گیا۔دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کو دبئی حکومت نے خوشخبری سنادی، محکمہ سیاحت کی جانب سے آج بروز منگل سے دبئی […]