کورونا وائرس سے پیدا ہوہنے والی انفیکشن اعصاب اور دماغ کو کیا نقصان پہنچا سکتی ہے؟ سائنسدانوں نے نیا انکشاف کر دیا

لندن (پی این آئی)کورونا وائرس سے پیدا ہوہنے والی انفیکشن اعصاب اور دماغ کو کیا نقصان پہنچا سکتی ہے؟ سائنسدانوں نے نیا انکشاف کر دیا۔ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کوویڈ19-کی انفیکشن ذہنی خلفشار اور اعصابی نقصان سمیت دماغی نقصان کا سبب ہوسکتی […]

کورونا کے بعد نئی وباء سر اٹھانے لگی، روس نے بڑی کارروائی کا آغاز کر دیا

ماسکو(پی این آئی)کورونا کے بعد نئی وباء سر اٹھانے لگی، روس نے بڑی کارروائی کا آغاز کر دیا۔منگولیا میں ’ببونک طاعون‘ کا نیا کیس سامنے آنے کے بعد پڑوسی ملک روس نے مہلک بیماری سے بچنے کے لیے ایکشن لینا شروع کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ […]

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے اضلاع میں خواتین عہدیداروں کا اعلان کر دیا، کون بنی صدر؟ کون بنی سیکرٹری؟ جانیئے اس رپورٹ میں

حافظ آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے اضلاع میں خواتین عہدیداروں کا اعلان کر دیا، کون بنی صدر؟ کون بنی سیکرٹری؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔حافظ آباد کی ضلعی صدرنصرت ضیاء، سینئر نائب ریحانہ خان، نائب صدورنورین بشیر،رضیہ بٹ، جنرل سیکرٹری ثوبیہ سیف بھٹی، […]

وفاقی حکومت میں شامل جماعت پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی دھرنا دے گی، وفاقی وزیر امین الحق نے وجوہات کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)وفاقی حکومت میں شامل جماعت پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی دھرنا دے گی، وفاقی وزیر امین الحق نے وجوہات کا اعلان کر دیا۔ایم کیو ایم نے کے الیکٹرک کیخلاف پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے قومی اسمبلی […]

ہاسٹل میں مقیم چھوٹے بھائی نے شیشے کے وار سے بڑے بھائی کی جان لے لی

چوہنگ(پی این آئی)ہاسٹل میں مقیم چھوٹے بھائی نے شیشے کے وار سے بڑے بھائی کی جان لے لی۔تھانہ چوہنگ کی حدود میں چھوٹے بھائی نے شیشے کے وار کر کے بڑے بھائی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت حسن کے نام سے ہوئی […]

ٹڈی دل پاکستان سے کہاں چلے گئے؟ مصیبت ٹل گئی، چیئرمین این ڈی ایم اے نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ُی این آئی)ٹڈی دل پاکستان سے کہاں چلے گئے؟ مصیبت ٹل گئی، چیئرمین این ڈی ایم اے نے خوشخبری سنا دی۔چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہاہے کہ کوروناپرقابوپانے کیلیے تمام وسائل بروئے کارلارہے ہیں،یہ بات باعث اطمینان ہے کہ […]

پنجاب حکومت نے پورے سسٹم کا بیڑا غرق کردیا، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کو اختیارات دینے پر لاہور ہائی کورٹ کیوں برہم ہو گئی؟

لاہور(پی این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ پنجاب حکومت نے پورے سسٹم کا بیڑا غرق کردیا۔چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ میں جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں عالت عالیہ کے […]

کراچی کی لوڈ شیڈنگ کا کوئی حل نہیں، وزیر توانائی عمر ایوب نے ہار مان لی، 2022 تک کے الیکٹرک لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے کیا کرے گا؟

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیرتوانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ دو سال تک کراچی کی لوڈشیڈنگ کا کوئی حل نہیں کیوں کہ وہاں کا بجلی کی ترسیل کا نظام اضافی لوڈ برداشت نہیں کر سکتا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا […]

ایک انڈے کو نکالنے سے کچھ نہیں ہو گا، پورا ٹوکرا خراب ہے، مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں بہت کچھ بول دیا

کراچی(پی این آئی)ایک انڈے کو نکالنے سے کچھ نہیں ہو گا، پورا ٹوکرا خراب ہے، مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں بہت کچھ بول دیا،جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پانچ سال پورے کرنے […]

آصف زرداری کی بہن کو بھتہ جا رہا ہے، مراد سعید نے عذیر بلوچ کے اعترافی بیان کی کاپی قومی اسمبلی میں پیش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)آصف زرداری کی بہن کو بھتہ جا رہا ہے، مراد سعید نے عذیر بلوچ کے اعترافی بیان کی کاپی قومی اسمبلی میں پیش کر دی۔وفاقی وزیر مراد سعید عزیر بلوچ کے اعترافی بیان کی کاپی قومی اسمبلی میں لے آئے، کہا کہ […]

8 پولیس اہلکاروں کا قاتل مندر سے گرفتار کر لیا گیا

دہلی(پی این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش میں 8 پولیس اہلکاروں کو انتہائی بےدردی سے قتل کرنے والے ملزم ’وکاس دوبے‘ کو ریاست مدھیہ پردیش کے ایک مندر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ وکاس دوبے کو مدھیہ پردیش […]

close