اسلام آباد(پی این آئی)لاکھوں لوگوں کی تنظیم بنائی، 38 اجلاس ہو چکے، کرنا کیا ہے؟ کسی کو نہیں پتہ، عجب لیڈروں کی غضب کہانی۔ٹائیگر فورس کے حوالے سے وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب اور بیوروکریسی کے تقریباً 38 اجلاس ہو چکے ہیں۔ مگر عملاً ٹائیگر فورس کہیں […]