عزیر بلوچ اگر سندھ پولیس کی تحویل میں رہا تو اسے طاقتورمافیا سے خطرہ ہے، وفاقی وزیر علی زیدی اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)عزیر بلوچ اگر سندھ پولیس کی تحویل میں رہا تو اسے طاقتورمافیا سے خطرہ ہے، وفاقی وزیر علی زیدی اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے،وفاقی وزیر علی زیدی نے سعید غنی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ منشیات فروش اس مسئلے […]

علی زیدی سے توقع رکھنا بےکار ہے، ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کیا چولیں مار رہا ہوں، سعید غنی کے سخت الفاظ

کراچی(پی این آئی)علی زیدی سے توقع رکھنا بےکار ہے، ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کیا چولیں مار رہا ہوں، سعید غنی کے سخت الفاظ، پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہاکہ پی ٹی آئی کے سی ویودھرنے میں امن کمیٹی کے لوگ آتے […]

پھولن دیوی کے کہنے پر مجھے سلطانہ ڈاکو بنایا جارہا ہے، حلیم عادل شیخ کا زرداری خاندان پر سخت وار

کراچی(پی این آئی)پھولن دیوی کے کہنے پر مجھے سلطانہ ڈاکو بنایا جارہا ہے، حلیم عادل شیخ کا زرداری خاندان پر سخت وار، تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے اوپر عائد ہونے والے زمینوں کے قبضے کے الزام کو […]

وفاقی کابینہ کے ایک اور اہم رکن کورونا کا شکار ہو گئے، طبیعت زیادہ خراب، ہسپتال منتقل کر دیئے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ کے ایک اور اہم رکن کورونا کا شکار ہو گئے، طبیعت زیادہ خراب، ہسپتال منتقل کر دیئے گئے،وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔پمز ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر وسیم خواجہ […]

اسد عمر کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، کے الیکٹرک نے اپنی روش نہ بدلی، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ دھڑلے سے جاری

کراچی(پی این آئی)اسد عمر کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، کے الیکٹرک نے اپنی روش نہ بدلی، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ دھڑلے سے جاری، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔اسد عمر کی گزشتہ روز کی یقین […]

تحریک انصاف کی حکومت 22 ماہ سے مصنوعی آکسیجن پر چل رہی ہے، الٹی گنتی شروع ہوگئی، سراج الحق نے دعویٰ کر دیا

دیر بالا(پی این آئی)تحریک انصاف کی حکومت 22 ماہ سے مصنوعی آکسیجن پر چل رہی ہے، الٹی گنتی شروع ہوگئی، سراج الحق نے دعویٰ کر دیا، امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہےکہ حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے۔دیربالا میں کارکنوں […]

پنجاب میں حقیقی ترقی کے سفر کا آغاز ہوچکا، ہم نے 2سال وہ کر دیا جو شوباز 70 برس میں نہ کر پاتے، عثمان بزدار میدان میں آگئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں حقیقی ترقی کے سفر کا آغاز ہوچکا، ہم نے 2سال وہ کر دیا جو شوباز 70 برس میں نہ کر پاتے، عثمان بزدار میدان میں آگئے، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہم نے 2سال وہ کردیا جو […]

شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید ہو گئے

وانا(پی این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید ہو گئے، شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے۔آئی ایس پی آر کےمطابق سیکیورٹی فورسز نے […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ اور اوورسیز ٹرسٹ کے صدرپروفیسر سید احمد حسین ترمذی شاہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

ہیلی فیکس (خادم حسین شاہین) مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ اور اوورسیز ٹرسٹ کے صدرپروفیسر سید احمد حسین ترمذی شاہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔اہل خانہ کے مطابق پروفیسر سید احمد حسین ترمذی شاہ گزشتہ […]

پنجاب سے کورونا وائرس بستر بوریا سمیٹنے لگا، لاہور میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد گزشتہ 10دنوں میں 50فیصد تک کم ہو گئی

لاہور: (پی این آئی)پنجاب سے کورونا وائرس بستر بوریا سمیٹنے لگا، لاہور میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد گزشتہ 10دنوں میں 50فیصد تک کم ہو گئی، محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد گزشتہ 10 دنوں میں 50 […]

خنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر نے کام شروع کر دیا، اب اسلام آباد سے کراچی تک فائبر بچھائی جائے گی، عاصم سلیم باجوہ کا ٹویٹ

اسلام آباد: (پی این آئی)خنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر نے کام شروع کر دیا، اب اسلام آباد سے کراچی تک فائبر بچھائی جائے گی، عاصم سلیم باجوہ کا ٹویٹ، چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنی ٹویٹ میں خوشخبری دی ہے […]

close