وزیراعظم عمران خا ن کے استعفیٰ مسترد کرتے ہی پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت نے کیا اعلان کر دیا ؟

اسلام آباد (پی این آئی ) تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے ان کا رکنیت سے استعفیٰ مسترد کردیا اور کراچی کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر متعدد ٹوئٹس […]

صحت کارڈ پر پی ٹی آئی کے جھنڈے کا رنگ، قومی خزانے کو پارٹی مفاد کے لیے استعمال نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کیوں کی گئی؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت صحت سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)صحت کارڈ پر پی ٹی آئی کے جھنڈے کا رنگ، قومی خزانے کو پارٹی مفاد کے لیے استعمال نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کیوں کی گئی؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت صحت سے جواب طلب کر […]

صحافی مطیع اللہ جان کو کس نے اغواء کیا ہے؟ حکومت کیا حکمت عملی اختیار کرے گی؟ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے تفصیل بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)صحافی مطیع اللہ جان کو کس نے اغواء کیا ہے؟ حکومت کیا حکمت عملی اختیار کرے گی؟ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے تفصیل بتا دی۔حکومت انہیں بازیاب کرانے کی پوری کوشش کرے گی ۔مطیع اللہ جان کواغواءکیاگیاہے،ہم کوشش کررہے ہیں کہ ان […]

’’ اگر پنجاب سے عین (عثمان) جاتا ہے تو پھر مرکز کے عین (عمران) کو بھی خطرہ ہوگا‘‘چودھری وزیراعلیٰ بن گیا تو کون کون فارغ ہوگا ؟ (ق) لیگ کے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا باب۔۔۔ معروف صحافی نے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی )سب کا اتفاق ہے کہ حتمی فیصلے کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہے۔ سینئر کالم نگار سہیل وڑائچ اپنے کالم میں لکھا ہے کہ تبدیلی کا فیصلہ بھی انہوں نے کرنا ہے اور متبادل کو بھی انہی نے چننا ہے، افواہیں […]

پاکستان میں کورونا وائرس میں کمی پاک فوج ‘‘ کی معاونت سے آئی‘‘ امریکی اخبار نے رپورٹ جاری کر دی

کراچی (پی این آئی) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے کہا ہے کہ پاک فوج کی معاونت سے پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں واضح کمی آئی ہے تاہم حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر عوام کی طرف سے بے […]

کورونا وائرس کے آزمائشی علاج میں دھماکہ خیز پیشرفت ابتدائی علاج نے تشویشناک مریضوں کی حالت واضح کر دی

لندن (این این آئی )برطانیہ کی ایک کمپنی نے کہاہے کہ کلینیکل ٹرائل کے ابتدائی نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ کووڈ 19 کا نیا علاج ڈرامائی طور پر انتہائی نگہداشت کی ضرورت والے مریضوں کی تعداد کو کم کر دیتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائوتھ […]

انتخابات سے قبل بڑی مسلم لیگ کا قیام، حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی، کوششیں تیز، بڑا فیصلہ، چودھری کی ملاقاتیں، تصدیق کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ کے دھڑوں میں اتحاد اور متحدہ مسلم لیگ بنانے کی کوششیں تیز ،نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگاڑا اورصدر(ق) لیگ چودھری شجاعت کے درمیان ایک سے زائد مرتبہ ٹیلی فون پر […]

دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر، پی ٹی آئی کی کامیابی پر بھارتی میڈیا بوکھلاہٹ کا شکار، وزیراعظم عمران خان سے متعلق گھٹیا زبان کا بے دریغ استعمال

اسلام آباد (پی این آئی) بھارتی میڈیا نے دیامر بھاشا ڈیم کو پاکستان کے لیے سب سے بڑا’’کلنک‘‘قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اینکر کا ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چین لداخ کے مقام پر بھارتی سپاہیوں کے ہاتھوں پسپا ہونے کے باوجود […]

آصف زرداری کے دست راست، اربوں روپے کی کرپشن کے الزامات کے تحت کئی سالوں سے زیر تفتیش ڈاکٹر عاصم کو احتساب عدالت نے کس ملک جانے کی اور کیوں اجازت دے دی؟

کراچی(پی این آئی)آصف زرداری کے دست راست، اربوں روپے کی کرپشن کے الزامات کے تحت کئی سالوں سے زیر تفتیش ڈاکٹر عاصم کو احتساب عدالت نے کس ملک جانے کی اور کیوں اجازت دے دی؟، سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو ملک سے باہرجانے […]

اسلام آباد سے صحافی مطیع اللہ جان لاپتہ ہوگئے، میرے شوہر کو کچھ لوگ زبردستی ساتھ لے گئے،اہلیہ کا دعویٰ، مطیع اللہ جان کی گاڑی کس حالت میں کہاں سے ملی؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد سے صحافی مطیع اللہ جان لاپتہ ہوگئے، میرے شوہر کو کچھ لوگ زبردستی ساتھ لے گئے،اہلیہ کا دعویٰ، مطیع اللہ جان کی گاڑی کس حالت میں کہاں سے ملی؟ جانیئے، وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سے صحافی مطیع اللہ جان لاپتہ […]

لاہور میں نوکریاں آ گئیں، عاصم سلیم باجوہ نے اورینج لائن ٹرین کے لیے سٹاف کی بھرتیوں کا اعلان کر دیا، نوجوانوں کو نوکریاں دینا ہمارے منصوبے میں شامل ہے، خوشخبری دے دی

لاہور(پی این آئی)لاہور میں نوکریاں آ گئیں، عاصم سلیم باجوہ نے اورینج لائن ٹرین کے لیے سٹاف کی بھرتیوں کا اعلان کر دیا، نوجوانوں کو نوکریاں دینا ہمارے منصوبے میں شامل ہیں، خوشخبری دے دی، چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سینٹ کی […]

close