یا اللہ تیرا شکر، پاکستان میں کرونا سے متاثرہ افراد 31ہزار 1سو 56رہ گئے ،گزشتہ 24گھنٹوں میں صرف کتنے مریض رپورٹ ہوئے ؟پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں 24 گھنٹوں میں 330 کورونا کیسزریکارڈ ہوئے جس کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار29 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے کورونا کے تازہ اعدادوشمارجاری کردیئے جس کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک بھرمیں […]

سپین کے جزیرے سے 11 سال بعد پاکستانی کیوں پکڑا گیا؟ الزام کیا ہے؟ لرزہ خیز خبر کی تفصیل جانیئے

سپین(پی این آئی)سپین کے جزیرے سے 11 سال بعد پاکستانی کیوں پکڑا گیا؟ الزام کیا ہے؟ لرزہ خیز خبر کی تفصیل جانیئے۔ہسپانوی جزیرے مایورکا کی پولیس نے گزشتہ ہفتے 41 سالہ پاکستانی شہری کو گرفتارکرلیا۔اس شخص پر الزام ہے کہ اس نے سن 2009 میں […]

7 سے 9 اگست تک بارش کا امکان ،ملک کے کس حصے میں بارش برسانے والا سسٹم موجود رہے گا جو وقتا فوقتاً بارش برسائے گا ؟ پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین این ڈی ایم اے محمدافضل نے کہا ہے کہ کراچی میں ایسا کام کریں گے کہ شہر میں ہونے والی برسات میں کم سے کم نقصان ہو، شہر میں روزانہ 20 ہزار ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے ، ٹھکانے لگانے کیلئے […]

پی ٹی آئی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی کے لیے رابطے جاری، کون کس سے ملا؟ کس نے کس کو فون کیا؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی کے لیے رابطے جاری، کون کس سے ملا؟ کس نے کس کو فون کیا؟ جانیئے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اے پی سی کے تاریخی فیصلے مستقبل […]

شیر اور شیرنی کی ہلاکت، اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایکشن، زرتاج گل، امین اسلم کے خلاف توہین عدالتی کی کارروائی کا فیصلہ، جو ریاستی نمائندے جانوروں کا خیال نہیں رکھ سکتے وہ انسانوں کا کیا خیال رکھیں گے؟

اسلام آباد(پی این آئی)شیر اور شیرنی کی ہلاکت، اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایکشن، زرتاج گل، امین اسلم کے خلاف توہین عدالتی کی کارروائی کا فیصلہ، جو ریاستی نمائندے جانوروں کا خیال نہیں رکھ سکتے وہ انسانوں کا کیا خیال رکھیں گے؟اسلام آباد: چڑیا گھر […]

ڈاکٹر فیصل سلطان کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے صحت مقرر کر دیا گیا، عہدہ کس منصب کے برابر ہو گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)ڈاکٹر فیصل سلطان کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے صحت مقرر کر دیا گیا، عہدہ کس منصب کے برابر ہو گا؟وزیر اعظم عمران خان کے معاون صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفی کے بعد ان کی جگہ پرماہر متعدی امراض ڈاکٹر […]

امریکہ غریب ہو گیا، سرکاری رپورٹ میں اعتراف امریکہ کے تقریبا 3 کروڑ لوگوں کو 3 وقت کا کھانا میسر نہیں، ایک چوتھائی امریکیوں کو مکان کے کرائے کا مسئلہ درپیش ہے

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس ملک کے تقریبا 3کروڑ لوگوں کو3 وقت کا کھانا میسر نہیں ہے۔ امریکہ کے ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ کورونا کی وبا کے دوران اس ملک کے تقریبا 3کروڑ لوگوں کے پاس کھانے […]

بھارت کا بابری مسجد کی جگہ مند ر کی تعمیر پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

ملتان (پی این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کشمیریوں پر بھارت کا ظلم مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا،کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کے لیے 5 اگست کویوم استحصال منائیں گے، سستے گھروں کے پروگرام میں پیش […]

پاک فوج کاکشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین آئی ایس پی آر کی جانب سے تیار کیا گیا نیا ترانہ بھی جاری

راولپنڈی (پی این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر نے کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمان عید کی خوشیاں منا رہے ہیں مگر مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیری آج بھی بھارت […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا عید الاضحی پر اگلے مورچوں دورہ ، عید نوجوانو ں کیساتھ منائی ، دشمن کسی غلط فہمی میں مت رہے ، منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنر ل قمر جاوید باجوہ نے بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا دشمن پاکستا ن اور خطے کوعدم استحکام کا شکار کر ناچاہتا […]

احتساب عدالت نے شریف گروپ آف کمپنیز کے مالیاتی امور کے اہم ترین ملزم کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)احتساب عدالت نے شریف گروپ آف کمپنیز کے سی ایف او محمد عثمان کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ۔احتساب عدالت میں شریف گروپ آف کمپنیز کے سی ایف او محمد عثمان کی درخواست پر سماعت ہوئی […]

close