کراچی(پی این آئی)کراچی میں ہیٹ ویو الرٹ ختم، سمندری ہواوں نے موسم کا رنگ بدل دیاسمندری ہوائیں معمول کے مطابق چلنے کے باعث کراچی کے لیے جاری ہیٹ ویو الرٹ ختم کر دیا گیا۔شہرِ قائد میں آج زیادہ سے درجۂ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہر چیز پیسہ ہی نہیں ہوتی، پیسے کے لیے کھیل نہ کھیلیں، عید کے بعد کورونا کی صورتحال کا جائزہ لے کر حکم دیں گے، چیف جسٹس کے ریمارکس۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے کورونا از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران […]
راولپنڈی(پی این آئی)بلوچستان میں دہشت گردی کا زور، دو مختلف واقعات میں 7 سکیورٹی جوان شہید۔بلوچستان میں دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں دہشتگردی کے دو مختلف واقعات […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں بھائیوں کے درمیان معمولی بات کے جھگڑے پر ایک بھائی نے طیش میں آکر دوسرے بھائی کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا اور واقعہ کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کا رنگ دیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز چھریوں کے […]
واشنگٹن(پی این آئی)کورونا کو روکنے کے لیے 30 دن میں نتیجہ دو ورنہ ہمیشہ کے لیے فنڈنگ روک دوں گا، ٹرمپ کی عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کو دھمکی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو عالمگیر وبا کورونا پر قابو پانے کے لیے […]
اسلام آباد(پی این آئی) ائیرپورٹس آؤٹ سورس کا فیصلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے کیا جائے گا۔ پاکستان کے تمام ایئرپورٹس ٹھیکے پر دینے کی سمری منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔کابینہ پاکستان کے بڑے ائیرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کے […]
اسلام آبادز(ُی این آئی)عالمی بینک پاکستان کو 371 ملین ڈالر کا قرضہ دے گا، 20 کروڑ پنجاب، 17 کروڑ ڈالر کے پی میں خرچ ہو ں گے، اسٹیٹ بینک کا اعلان۔عالمی بینک پاکستان کو 37 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا، رقم میں 20 کروڑ ڈالر […]
راولپنڈی(پی این آئی)کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی شدید فائرنگ اور گولہ باری، شہری شدید زخمی ہو گیا۔ بھارتی فوج نے ایک بار پھر بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر معصوم شہری آبادی کو اپنی بلا اشتعال […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کے حوالے سے صورت حال بہتر نہیں، احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی جارہیں جو خطرناک ہے، صوبائی وزیر کے منہ سے سچ نکل گیا۔وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے صورت […]
صوبائی حکومت کے احکامات ہوا میں اڑ گئے، کوئٹہ میں لوکل بسیں چلنے لگیں۔کوئٹہ میں لوکل ٹرانسپورٹرز نے صوبائی حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے، اسمارٹ لاک ڈاؤن میں استثنیٰ نہ ملنے کے باوجود شہر میں لوکل بسیں چلنے لگیں۔شہر میں لوگوں کی بڑی […]
کوٹ (پی این آئی)کوٹ رادھا کشن سے ڈکیتی مزاحمت پر تاجر کو قتل اور متعدد وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کے 3 ملزمان گرفتار۔قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن سے پولیس نے ڈکیتی مزاحمت پر تاجر کو قتل کرنے سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث ڈکیت […]