جماعت اہل سنت برطانیہ کی طرف سےمانچسٹر میں مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کے حق میں مظاہرہ ، برطانوی رکن پارلیمنٹ اور کشمیری قیادت کی طرف سے حق خود ارادیت کی حمایت

مانچسٹر (خادم حسین شاہین) جماعت اہلسنت برطانیہ کی طرف سےمانچسٹر میں مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کے حق میںمظاہرہ کیا گیا اور بھارتی حکومت کی طرف سے کشمیر کی متنازعہ حیثیت کا قانون آرٹیکل 370اور 35A ختم کرنےکےبعد،ایک سال سے مظلوم کشمیریوں کو لاک ڈاؤن میں […]

مریم نواز پر 200 کنال اراضی غیر قانونی طور پر منتقل کرانے کا الزام، نیب نے مریم نواز کے لیے سوالنامہ تیار کر لیا، کیا کیا پوچھا جائے گا؟ تفصیل جانیئے

لاہور(پی این آئی)نواز پر 200 کنال اراضی غیر قانونی طور پر منتقل کرانے کا الزام، نیب نے مریم نواز کے لیے سوالنامہ تیار کر لیا، کیا کیا پوچھا جائے گا؟ تفصیل جانیئے۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پیشی کیلیے نیب نے سوالنامہ […]

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ، فی تولہ قیمت اتنی کہ کوئی سن بھی نہ سکے

اسلام آباد(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ، فی تولہ قیمت اتنی کہ کوئی سن بھی نہ سکے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر […]

مچھلی کے کاروباری اور مچھلی کھانے کے شوقین خوش ہو جائیں، مچھلی منڈی سہولتوں کے ساتھ لاہور شہر کے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ، کہاں قائم کی جائے گی؟

لاہور(پی این آئی)مچھلی منڈی سہولتوں کے ساتھ لاہور شہر کے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ، کہاں قائم کی جائے گی؟صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا جس میں فش مارکیٹ کی منتقلی کے امور اور […]

میٹرو بس کے عملے کی 4 ماہ کی رکی ہوئی تنخواہ کی ادائیگی کے لیے کیا کارروائی کر دی گئی؟

لاہور(پی این آئی)میٹرو بس کے عملے کی 4 ماہ کی رکی ہوئی تنخواہ کی ادائیگی کے لیے کیا کارروائی کر دی گئی؟ میٹرو بسیں ایس او پیز کے تحت کھولنے اور ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، بارش ہو گئی اور پہلے روز ہی کراچی ڈوب گیا، بجلی بند، سڑکوں پر ٹریفک جام، شہری خوار ہو گئے، آگے تین دن کیا بنے گا؟

کراچی(پی این آئی)وہی ہوا جس کا ڈر تھا، بارش ہو گئی اور پہلے روز ہی کراچی ڈوب گیا، بجلی بند، سڑکوں پر ٹریفک جام، شہری خوار ہو گئے، آگے تین دن کیا بنے گا؟کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے سڑکیں تالاب بن […]

بچوں کے مزے، بڑی خبر آ گئی پنجاب کے تمام چڑیا گھروں ،سفاری پارکس اور وائلڈ لائف پارکس کو کھولنے کے لئے اقدامات شروع کر دئیے گئے، کب کھلیں گے؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی)کے تمام چڑیا گھروں ،سفاری پارکس اور وائلڈ لائف پارکس کو کھولنے کے لئے اقدامات شروع کر دئیے گئے، کب کھلیں گے؟ جانیئے۔ پنجاب کے تمام چڑیا گھروں ،سفاری پارکس اور وائلڈ لائف پارکس کو ایس او پیزکے تحت کھولنے کے لئے وزیر […]

پاکستان کا نیا سیاسی نقشہ اقوام متحدہ، اسلامی کانفرنس سمیت گوگل، یاہو اور تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کا نئے سیاسی نقشہ اقوام متحدہ، اسلامی کانفرنس سمیت گوگل، یاہو اور تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیصلہ۔ پاکستان نے نئے سیاسی نقشے کو اقوام متحدہ اوراوآئی سی سمیت گوگل، یاہواورتمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

لاہور میں بارشی پانی جمع کرنے کا منصوبہ، 24 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پلانٹ کا سافٹ ویئر بھی بنے گا

لاہور (پی این آئی)لاہور میں بارشی پانی جمع کرنے کا منصوبہ، 24 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پلانٹ کا سافٹ ویئر بھی بنے گا۔ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی نے لارنس روڈ کے بعد شہر کے دو اور مقامات پر رین واٹر ہارویسٹنگ (بارشی […]

پنجاب میں آٹا چینی کی خود ساختہ مہنگائی پر عثمان بزدار کو غصہ آ گیا، منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں آٹا چینی کی خود ساختہ مہنگائی پر عثمان بزدار کو غصہ آ گیا، منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آٹے اور چینی کے نرخوں میں خود ساختہ اضافے پر سخت برہمی کا اظہار […]

وزیراعظم عمران خان لاہور میں کل دریائے راوی کے ساتھ نئے شہر کا سنگ بنیاد رکھیں گے،شہر دبئی کے طرز پر بنایا جائے گا، یہاں بڑی معاشی سرگرمیاں ہوں گی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان لاہور میں کل دریائے راوی کے ساتھ نئے شہر کا سنگ بنیاد رکھیں گے، شہر دبئی کے طرز پر بنایا جائے گا، یہاں بڑی معاشی سرگرمیاں ہوں گی۔وزیر اعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں […]

close