خیبر(پی این آئی)ضلع خیبر میں پی ٹی آئی کے دو ارکان قومی اسمبلی نے شجر کاری مہم کا افتتاح کیا، مشتعل ہجوم نے پودے اکھاڑ دیئے، عوام کے غصے کی وجہ کیا بنی؟ضلع خیبر میں مشتعل مظاہرین شجر کاری مہم کے درخت ہی لے اڑے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہائیڈروکسی کلوروکوئن استعمال کرنیوالے 100 سے زائد کووڈ مریضوں کی ہلاکت کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں رواں برس کی پہلی ششماہی میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے استعمال کی جانے والی ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئن استعمال کرنے والے […]
اسلام آباد(پی این آئی) امریکی سیاح اسٹیو نے مکہ مکرمہ میں امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس کے ہاتھوں اسلام قبول کر لیا ،امریکی سیاح اسٹیو نے مکہ مکرمہ میں شیخ السدیس سے ملاقات کی اور کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرنے کا […]
لاہور(پی این آئی) سکیورٹی اہلکاروں نے عظمیٰ کاردار کو وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کے ہمراہ اسٹیج پر کھڑا ہونے سے روکدیا ، عظمیٰ کاردار سکیورٹی اہلکاروںسے بحث کرنے کے بعد وہاں سے واپسی چلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار […]
اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کے سب سے بڑے ادارے کے سربراہ آج پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں، ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر ولکن بوزکیر پاکستان کے دو روزہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)معروف صحافی وتجزیہ کار عمران یعقوب خان نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بیوروکریٹس سے ملاقات کے دوران کہا کہ ہمیں اتحادی بلیک میل کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار عمران یعقوب خان […]
اسلام آباد(پی این آئی ) ضلع خیبر میں مشتعل مظاہرین شجر کاری مہم کے درخت ہی لے اڑے، زمین متنازعہ ہے بغیر اجارت درخت کیوں اور کس کے کہنے پر لگائے ۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ضلع خیبر کے علاقوے باڑہ منڈی کس میں […]
دادو (پی این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہو گئی ہے، ضلع دادو میں کیر تھر کے پہاڑی سلسلوں میں بارشوں سے ندی نالے بپھر گئے ہیں۔تحصیل جوہی کے علاقے کاچھو کے پہاڑی علاقوں میں ندی نالوں […]
پونے(پی این آئی)کورونا ویکسین کی ایک خوراک کتنے روپے کی ہو گی؟ کم آمدنی والے ملکوں کو کونسی تنظیم فنڈنگ دے گی؟ جانیئے۔ھارتی شہر پونے میں ویکسین تیار کرنے والے سیرم انسٹی ٹیوٹ نے کم آمدنی والے ممالک کے لیے ممکنہ کرونا ویکسین کی قیمت […]
لاہور(پی این آئی)11 اگست کو نیب کی طلبی، مریم نواز پیش ہوں گی یا نہیں؟ وکیلوں سے مشورے کے بعد اہم فیصلہ کر لیا گیا؟پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔مسلم لیگ ن […]
کراچی(پی این آئی)سیاحت کے فروغ کے لیے پی آئی اے پاکستان کے کن اہم ترین شہروں کے درمیان پروازیں چلائے گی؟ ہفتے میں کتنی پروازیں، کونسا جہاز استعمال ہو گا؟ جانیئے۔ قومی ایئرلائن(پی آئی اے) نے سیاحت کے فروغ کے لیے کراچی سے اسکردو پروازیں […]