سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

لاہور(پی این آئی)سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ جانئے، پاکستان میں 24قیراط سونے کی قیمت200روپے کم ہوگئی جس کے بعد فی تولہ قیمت 115,000 روپے ہوگئی جبکہ 22قیراط سونے کی قیمت 105416روپے تک پہنچ گئی ۔چین اوربھارت کے درمیان […]

سکولز میں کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز وفاقی حکومت نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )تعلیمی اداروں میں کرونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد 35قریب تعلمی ادارے بند کردئیے گئے ہیں جبکہ سندھ حکومت نے 21 ستمبر سے مرحلہ وار سکول کھولنے کا فیصلہ موخر کر دیا ہے ۔ تاہم اس حوالے سے […]

وہ وقت جب پاک فضائیہ کا ایک سربراہ گلے میں قران کریم لٹکا کر سڑکوں پر آگیا مجیب الرحمان شامی نے پاکستانی تاریخ کا حیران کن واقعہ بیان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت اور پاکستان قومی اتحاد کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو چکا تھا۔۔۔۔۔ پاکستان کے سینئر نامور کالم نگار مجیب الرحمٰن شامی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔ ایک طرف وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو اپنے ساتھیوں عبدالحفیظ پیرزادہ […]

عمران خان نے1987ءمیں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ، میں نےان سے لڑائی کر کےفیصلہ واپس لینے پر مجبور کیا ،لیکن مجھے کیا پتہ تھا کہ ایک دن عمران خان پاکستان کا وزیراعظم بن جائے گا اور ہم پر پا بندیاں لگا دے گا ، حامد میر کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان سے لڑ کر ریٹائرمنٹ واپس لینے آمادہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وسنیئر تجزیہ کار حامد میر کا ایک ویڈیو کلپ تیزی کیساتھ وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ […]

فضائی سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ہدایات جاری کردیں

کراچی (پی این آئی)فضائی سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ہدایات جاری کردیں، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی آپریشن کے دوران مزید احتیاطی تدابیر کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کردیں ۔ سول ایوی ایشن حکام کے مطابق لاک […]

آٹھویں جماعت تک کی کلاسز کب شروع ہوں گی؟ نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)آٹھویں جماعت تک کی کلاسز کب شروع ہوں گی؟ نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، سندھ کے تعلیمی اداروں میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کا تدریسی عمل 28 ستمبرسے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے […]

ملک سے بھاگے شخص کو سیاسی سرگرمیوں کا حصہ بنانا اداروں کی تضحیک ہے، نواز شریف کی حیثیت سزا یافتہ مجرم سے زیادہ کچھ نہیں، بابر اعوان

اسلام آباد (پی این آئی)ملک سے بھاگے شخص کو سیاسی سرگرمیوں کا حصہ بنانا اداروں کی تضحیک ہے، نواز شریف کی حیثیت سزا یافتہ مجرم سے زیادہ کچھ نہیں، مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے نواز شریف کی اے پی سی میں وڈیو لنک شرکت […]

ایران دُنیا بھر میں سب سے زیادہ آئل اور گیس دریافت کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسلام آباد(پی این آئی ) ایران نیشنل آئل کمپنی نے 2019کے دوران آئل اور گیس کے حجم کی دریافت کے شعبے میں 4.973 بلین بیرل مائع ہائیڈرو کاربن کی دریافت سے قومی اور بین الاقوامی تیل کمپنیوں میں پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا ہے۔ […]

عوام کیلئے نئی پریشانی، سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)عوام کیلئے نئی پریشانی ، سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان، سوئی سدرن نے کراچی سمیت سندھ بھر میں بعد آج صبح 8 بجے کھلنے والے سی این جی بند اسٹیشن مزید 24 گھنٹے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان ایس ایس […]

میٹرک طلباء و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری حکومت کا میٹرک کے نتائج جاری کرنے کا اعلان‎

اسلام آباد(پی این آئی )صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے طلبہ و طالبات کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان ہفتے کی شام 5 بجے کر دیا جائے گا، پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کل ایک ہی وقت میٹرک کے […]

close