ایک اور آئی جی کی چھٹی ہو گی؟ موٹر وے واقعہ میں ملوث عابد ابھی تک کیوں پکڑا نہیں گیا؟ وزیر اعلیٰ نے آئی جی سے جواب طلب کر لیا

لاہور(پی این آئی)ایک اور آئی جی کی چھٹی ہو گی؟ موٹر وے واقعہ میں ملوث عابد ابھی تک کیوں پکڑا نہیں گیا؟ وزیر اعلیٰ نے آئی جی سے جواب طلب کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے موٹروے زیادتی کیس کے ملزم کی ابھی […]

پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے پیچھے ہٹ رہے ہیں، بڑے لیڈر نے بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے پیچھے ہٹ رہے ہیں، بڑے لیڈر نے بڑا دعویٰ کر دیا،پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ڈیلیوری میں ناکامی پر پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے پیچھے ہٹ رہے ہیں۔قمرزمان کائرہ […]

موسم سرما میں گیس کی قلت کا اشارہ دے دیا گیا، عوام ابھی سے کوئلے اور لکڑی کا بندو بست کر لیں

کراچی(پی این آئی)موسم سرما میں گیس کی قلت کا اشارہ دے دیا گیا، عوام ابھی سے کوئلے اور لکڑی کا بندو بست کر لیں،سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سردیوں میں گیس کے مسائل مزید پیچیدہ ہوں گے۔ترجمان […]

کے ایم سی کے 4 ہزار سے زائد ملازمین و افسران تنخواہ کی ادائیگی سے محروم ، 72 گھنٹے میں تنخواہیں ادا نہ کی گئیں تو پھر دمادم مست قلندر ہوگا،سجن یونین نے دہمکی دے دی

کراچی(این این آئی)سجن یونین (سی بی اے) کے ایم سی کے مرکزی صدر سید ذوالفقار شاہ نے کہا ہے کہ کے ایم سی کے مختلف محکموں و شعبوں کے 4 ہزار کے لگ بھگ ملازمین تاحال ماہ اگست کی ماہوار تنخواہوں سے ستمبر کا آدھے […]

ہر حکومت میں ایک عینک والا جن ہوتا ہے، پی ٹی آئی میں تین سے چار عینک والے جن ہیں، یہ ملک سے چلے جائیںگے تو ان کا پتہ بھی نہیں ملے گا،مولا بخش چانڈیو نے چھکا لگا دیا

حیدرآباد(این این آئی)پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ہر حکومت میں ایک عینک والا جن ہوتا ہے، پی ٹی آئی میں تین سے چار عینک والے جن ہیں، یہ ملک سے چلے جائیںگے تو ان کا پتہ بھی نہیں […]

پی آئی اے نے سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کو لوٹنا شروع کر دیا،کراچی سے جدہ ، مدینہ یا دمام کیلئے یکطرفہ کرایہ ایک لاکھ 27 ہزار روپے کردیا گیا

کراچی(این این آئی)قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے)نے سعودی عرب کیلئے کرایہ کو یک دم بڑا جمپ لگوا دیا۔کراچی سے جدہ ، مدینہ یا دمام کیلئے یک طرفہ کرایہ ایک لاکھ 27 ہزار روپے کردیا گیا جبکہ لاہور ، اسلام آباد یا […]

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پیر کو نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے […]

ہمیں فون آیا کہ عسکری قیادت نے پارلیمانی لیڈرز سے ملنا ہے اور گلگت بلتستان کے معاملے پر میٹنگ ہے ،پی پی رہنما نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیئر رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے عسکری قیادت سے پارلیمانی رہنماں کی ملاقات کے حوالے سے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپنی گفتگو گلگت بلتستان پر مرکوز رکھی جب کہ ہم نے قومی احتساب بیورو(نیب)کی […]

آل پارٹیز کانفرنس سے عین پہلے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے شہباز شریف، بلاول بھٹو، فضل الرحمان اور سراج الحق کی ملاقات، کہانی باہر آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)آل پارٹیز کانفرنس سے عین پہلے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے شہباز شریف، بلاول بھٹو، فضل الرحمان اور سراج الحق کی ملاقات، کہانی باہر آ گئی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ […]

آرمی چیف نے اپوزیشن کو واضح کہا کہ ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹیں ، ہمیں جب منتخب حکومت مدد کے لیے بلاتی ہے تومدد کرتے ہیں، منتخب حکومت کے ساتھ کھڑے ہونے کے پابند ہیں،شیخ رشید نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ چند روز قبل پارلیمانی رہنمائوں کیساتھ میٹنگ کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپوزیشن کو واضح کہا کہ ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹیں۔ پیرکونجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے […]

سعودی عرب روانگی کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، سعودی حکومت نے کتنی خصوصی پروازیں چلانے کی اجازت دے دی؟

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب روانگی کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، سعودی حکومت نے کتنی خصوصی پروازیں چلانے کی اجازت دے دی؟اکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کو سعودی عرب کے لیے مزید پروازوں کی اجازت ملنے کے بعد 21 سے 30 ستمبر […]

close