آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدرمرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ نے دستور کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے آئندہ مدت کے لیے مرکزی عہدیدران کی منظوری دیدی

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدرمرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ نے دستور کی دفعہ 12 جز ”ب“ کے تحت حاصل شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے آئندہ مدت کے لیے مرکزی عہدیدران کی منظوری دے دی۔ مسلم کانفرنس کی […]

شہباز شریف کی گرفتاری نوازشریف نے لندن سے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) میاں شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف بھی حرکت میں آ گئے ہیں اور اہم آن لائن اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف کی عبوری […]

شہباز شریف کی گرفتاری ، عدالت کے باہر حالات کنٹرول سے باہر لیگی کارکنان اور پولیس میں ہاتھا پائی، معاملہ شدت اختیار کر گیا

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے صدر و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد عدالت کے باہر موجود لیگی کارکنان نے نیب اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی جب کہ اس موقع پر لیگی کارکنوں اور […]

گرفتاری سے پہلے شہباز شریف نے روسٹرم پر آکر جج کو کیاکہا؟لاہور ہائیکورٹ سے مزید تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی )گرفتاری سے پہلے ن لیگ کے صدراور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اپنا موقف پیش کرنے خود روسٹرم پر آئے اور کہا کہ 12 سال ٹیکس ادا کرنے کے باوجود ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت کیسامنے کھڑا ہوں، کسی کمپنی سے ایک دھیلا […]

طلال چوہدری کے سیاست میں حصہ لینے پر تاحیات پابندی تحریک انصاف نے انتہائی بڑا قدم اٹھا لیا،لیگی رہنما پریشان

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے اپنی پارٹی کی خاتون رکن اسمبلی کو تنگ کرنے پر طلال چوہدری کے سیاست میں حصہ لینے پر تاحیات پابندی عائد کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی ۔ رکن اسمبلی مسرت […]

ضمانت مسترد، شہباز شریف کو لاہور ہائی کورٹ سے گرفتار کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)ضمانت مسترد، شہباز شریف کو لاہور ہائی کورٹ سے گرفتار کر لیا گیا، آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف عبوری درخواست ضمانت مسترد ہونے پر لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیے گئے۔نیب اہلکاروں […]

امریکہ جانے والے پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری، امریکی سفارتخانے نے اسلام آباد اور کراچی میں اسٹوڈنٹس ویزا سروس بحال کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکہ جانے والے پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری، امریکی سفارتخانے نے اسلام آباد اور کراچی میں اسٹوڈنٹس ویزا سروس بحال کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا، امریکی سفارتخانے نے اسلام آباد اورکراچی میں اسٹوڈنٹس ویزا سروس یکم اکتوبرسے بحال کرنے […]

فاٹا کے منصوبوں کے لیے سوائے پختونخوا کے دیگر صوبے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ دینے کو تیار نہیں، وزیر اعظم نے مہمند ایجنسی کی تقریب میں بھانڈا پھوڑ دیا

پشاور (پی این آئی)فاٹا کے منصوبوں کے لیے سوائے پختونخوا کے دیگر صوبے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ دینے کو تیار نہیں، وزیر اعظم نے مہمند ایجنسی کی تقریب میں بھانڈا پھوڑ دیا، عمران خان کا کہناتھا کہ صوبوں نے وعدہ کیاتھاقبائلی علاقے کو […]

جنرل اسمبلی خطاب ، بھارتی میڈیا بھی عمران خان کا معترف ہو گیا وزیراعظم پاکستان کی تقریر پر کھل کر تعریف ، مودی کا خطاب مایوس کن قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کی بھارتی میڈیا نے بھی تعریف کر دی اور کہا ہے کہ انہوں نے موقف بہت دانشمندانہ اور مدلل انداز میں پیش کیا ، بھارت میں اسلام فوبیا کی سرکاری سرپرستی ، […]

امریکی عدالت نے ٹرمپ کے حکم کو مسترد کرتے ہوئے ٹک ٹاک ایپ امریکہ میں بحال کرنے کی اجازت دے دی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی عدالت نے ٹرمپ کے حکم کو مسترد کرتے ہوئے ٹک ٹاک ایپ امریکہ میں بحال کرنے کی اجازت دے دی، ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امریکی ایپ اسٹور سے نئے ٹک ٹاک ڈاؤن لوڈز پر پابندی کے حکم کو امریکا کی عدالت […]

close