حکومت نے کورونا کیس بڑھنے پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی ہدایت کر دی

کراچی(پی این آئی)حکومت نے کورونا کیس بڑھنے پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی ہدایت کر دی، سندھ حکومت نے کورونا کیس بڑھنے پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی ہدایت کردی۔سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں اضافہ کے بعد […]

شاہد خاقان عباسی نیب راولپنڈی پہنچ گئے، اگر مجھے گرفتار کر لیا گیا تو کون سی قیامت آجائے گی

اسلام آباد(آئی این پی )قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعظم و سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن)شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایک اور کیس کھول کر انہیں طلب کیا ہے۔شاہد خاقان کو سابق منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن خالد سجاد کھوکھر کی تقرری کے […]

مریم نواز صاحبہ اگر آپ نے میرے خلاف یہی زبان استعمال کی تو پھر میرے سے گلہ نہ کیجئے گا ایسا پوسٹ مارٹم کروں گا کہ ۔۔۔ شیخ رشید نے طبل جنگ بجادیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر کہا ہے کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں کہ 31 دسمبر تک (ن) سے (ش)نکلے گی، دسمبراور جنوری میں جھاڑو پھرے گا اور تمام بدعنوان جیلوں میں ہوں گے،مریم نواز […]

یکم اکتوبر کے آغاز میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر حیرت انگیز کمی متوقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یکم اکتوبر سے پٹرولیم قیمتوں میں 3 سے 4 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ، نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کیلئے سفارشات وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی ہیں۔اوگرا نے یکم اکتوبرسے […]

منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات، شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی رابعہ کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، دونوں کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم

لاہور(پی این آئی)منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات، شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی رابعہ کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، دونوں کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم، احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز […]

نواز شریف کی ہدایات ، فوج ، اسکے متعلقہ اداروں کے حکام سےپارٹی رہنماؤں کی ملاقاتوں کیلئے گائیڈ لائن جاری کردی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے فوج اور اسکے متعلقہ اداروں کے حکام اپنے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتوں کیلئے گائیڈ لائن جاری کردی ۔ مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا […]

شوکت خانم ہسپتال ہرجانہ کیس،عدالت نے حنیف عباسی کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی)شوکت خانم ہسپتال ہرجانہ کیس،عدالت نے حنیف عباسی کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی کے خلاف شوکت خانم ہسپتال ہرجانہ کیس کا فیصلہ سنا دیا، حنیف عباسی پر 50 لاکھ روپے ہرجانہ […]

شہبازشریف کی اہلیہ اور بیٹی کو بھی گرفتار کرنے کا حکم‎

لاہور(پی این آئی )احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹی رابعہ عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔نجی ٹی وی ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور نے قومی احتساب […]

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، کتنا مہنگا ہو گیا ؟ جا نئے

سعودی عرب (پی این آئی)سونے کی قیمتوں میں اضافہ، کتنا مہنگا ہو گیا ؟ جا نئے، سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، 24 قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت 224.49 ریال تک پہنچ گئی، قیمتوں میں یہ اضافہ عالمی منڈی میں […]

’’سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوئے،یا ان کی کار کو حادثہ پیش آیا ‘‘ یا پھر عائشہ رجب کے بھائیوں نے پٹائی کی ؟طلال چودھری رکن اسمبلی عائشہ رجب کے گھر کیوں گئے تھے ، تنظیم سازی کامعاملہ بھی کلیئر ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی )ن لیگ کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے طلال چوہدری اور خاتون رکن اسمبلی عائشہ رجب کے درمیان جھگڑے کے معاملے کی رپورٹ جمع کرادی۔ ڈان نیوز کے مطابق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے رپورٹ صدر ن لیگ پنجاب رانا ثنااللہ کو جمع […]

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ اعلان کر دیا گیا

یو اے ای (پی این آئی)یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ اعلان کر دیا گیا، متحدہ عرب امارات میں ماہ اکتوبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔پیٹرول تقسیم کار کمپنیوں کے مطابق ایندھن […]

close