اب عوام نہیں بلکہ عمران خان کے گھبرانے کا وقت ہوچکا ہے، بلاول بھٹو نے عمران خان پر شدید چوٹ کر دی

کراچی (آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی پی نے ایم ;200;ر ڈی اور اے ;200;ر ڈی کی طرح پی ڈی ایم کے قیام میں کلیدی کردار ادا کیا، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ عوام کی امید بن […]

پاکستان میں سب سے بڑا شکایات کا نظام مکمل فعال کردیا گیا، ضرورت مند کو شکایات کیلئے متعلقہ ادارے جانے کی ضرورت نہیں ہوگی، وزیراعظم عمران خان نے حکم دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا منشور عوام کی عملی خدمت کرنا ہے، سرکاری اداروں کو خدمت کیلئے ہر صورت پابند بنایا جائے، گورننس کی بہتری عوام،اداروں میں بہتر راوبط سے مشروط ہے،وزیر اعظم […]

نواز شریف کے بیانیہ کیخلاف ،پاک فوج کی حمایت میں ریلی اور مظاہرہ ،شدید نعرے بازی کی گئی

دالبندین( این این آئی)چاغی کے صدر مقام دالبندین میں الفتح پینل کی جانب سے نواز شریف کے بیانیہ کے خلاف اور پاک فوج کی حمایت میں ریلی اور مظاہرہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر میر محمد عارف محمد حسنی کی ہدایت پر الفتح پینل […]

حکومت کیخلاف تحریک کا فیصلہ اٹل ،پی ڈی ایم عوام میڈیا لاقانونیت اور مہنگائی کامقدمہ لڑے گی، جے یو آئی کی قیادت نے منصوبہ تیار کر لیا

اوتھل (این این آئی) حکومت کے خلاف تحریک کا آغاز 16 اکتوبر کوگوجرانوالہ اور18 اکتوبر کو کراچی جبکہ 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں منعقد ہونے والے جلسوں سے کردیاجائیگا،حکومت کیخلاف تحریک کا فیصلہ اٹل ہے،پی ڈی ایم عوام میڈیا لاقانونیت اور مہنگائی کامقدمہ لڑے گی۔ان […]

بیرونی قرضہ 100 ارب ڈالر سے بڑھ گیا، حکومت قرض کے سود کی ادائیگی کیلئے بھی قرض لے رہی ہے، دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اپنے تمام دعو?ں اور وعدوں کے برعکس عوام کو ریلیف دینے میں ناکام رہی ہے ،پی ٹی آئی ، مسلم لیگ […]

نواز شریف کا نام امیگریشن ریکارڈ میں مفرور اشتہاری کے طور پر شامل کرنے کی کارروائی شروع، نیب نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو خط لکھ کر کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے اشتہاری ہونے کا ریکارڈ امیگریشن سسٹم میں درج کیا جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب راولپنڈی کی […]

افغانستان میں امن کے قیام کا معاہدہ، امریکا کی طرف سے پاکستان کیلئے اقتصادی مراعات کا منصوبہ سامنے آ گیا

دوحہ(آئی این پی)امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغان عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوے کہا ہے کہ کابل حکومت پاکستان کیساتھ سائیڈ ڈیل کر سکتی ہے۔ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان معاہدے کے بعد پاکستان کیلئے اقتصادی مراعات دیکھ […]

امراض قلب،کینسر،ذیابیطس کی وجہ بننے والے عوامل تمباکونوشی،شوگری ڈرنکس کوزندگی سے ترک کرناہوگا، پناہ کے زیر اہتمام سیمینار

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے زیر انتظام امراض قلب سے بچاؤ میں خواتین کا کردار “کے موضوع پراسلام آباد میں خصوصی سیمینار کاانعقادکیاگیا،جس کی مہمان خصوصی وفاقی وزیربرائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹرنوشین حامد،سینیٹر […]

کراچی کے جزیروں پر 2 نئے شہر آباد کرنے کا منصوبہ، 40 سے 50 لاکھ ٹورسٹ آئیں گے، ڈیڑھ لاکھ نوکریاں نکلیں گی، سرمایہ کاری کے لیے بین الاقوامی اداروں کے رابطے

اسلام آباد(آئی این پی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ کا بنڈل آئی لینڈ دبئی کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا،عمران خان کراچی کے جزائر پر 2 نئے شہر آباد کرنا چاہتے ہیں۔بنڈل آئی لینڈ منصوبے سے ڈیڑھ لاکھ نوکریوں کا اضافہ […]

کورونا متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، آزاد کشمیر حکومت کو فوری طور پر تعلیمی اداروں کو بند کردینا چاہیے، سردار عتیق احمد خان نے توجہ دلا دی

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر کو کورونا کے بارے میں عالمی اداروں کی وارننگ کو سمجھ کر ہی تعلیمی اداروں کو بند کرکے حفاظتی اقدامات […]

وقت آیا تو کتنے ارکان پارلیمنٹ استعفے دیں گے؟ پنجاب اسمبلی کے ارکان کیا کریں گے؟ فیصلہ کر لیا گیا، ن لیگی لیڈر کا اعلان

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قوم دو سال سے نا اہل حکومت کی قیمت ادا کر رہی ہے، 70 سال سے قوم نے اتنا نقصان نہیں اٹھایا ہے جتنا عمران خان کے دو […]

close