عاصم سلیم باجوہ کا بطور چیئرمین سی پیک اتھارٹی تقررجائز نہیںرہا،وہ اب کام جاری نہیں رکھ سکتے کیونکہ۔۔۔انصار عباسی کے اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ روزلیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا لیکن اب وہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین بھی نہیں رہے کیونکہ سی پیک اتھارٹی کو جس آرڈیننس کے تحت […]

وفاقی حکومت کا قرضہ 35 ہزار 659 ارب کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تحریک انصاف کے 2 سالوں میں10 ہزار 928 ارب کا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی حکومت کا قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 35 ہزار 659 ارب پر پہنچ گیا-دو سال میں مرکزی حکومت کے قرضوں میں دس ہزار 928 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق اگست دوہزار […]

امریکی پابندیوں کا دباؤ، ایران نے عراق سے اپنی منجمد شدہ رقوم کی واپسی کا مطالبہ کر دیا، ایک ڈالر ایران کے کتنے لاکھ ریال کا ہو گیا؟

تہران(این این آئی)ایران نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے منجمد ہونے والی رقوم کے حصول کے لیے عراق پر دبائو ڈالنا شروع کر دیا ہے۔عراقی وزیراعظم نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے مرکزی بنک نے بغداد میں منجمد کی گئی رقوم کے حصول کے […]

قطرائر ویز کے سربراہ کی مالی خسارے پر چیخیں نکل گئیں، نقصانات کا سفر ختم ہونے والا نہیں، آنے والے دن زیادہ مشکل ہوسکتے ہیں

دوحہ(این این آئی)قطر ایئر ویز کے چیف ایگزیکٹو اکبر الباکر نے کرونا کی وجہ سے کمپنی کو درپیش مالی خسارے کے بلند ترین سطح پر پہنچنے کا اعتراف کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق قطری فضائی کمپنی کے سربراہ نے کہا کہ کرونا کی وجہ […]

میرا سافٹ ویئر صرف قدرت تبدیل کرسکتی ہے مولانا فضل الرحمن باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ میرا سافٹ ویئر صرف قدرت تبدیل کرسکتی ہے۔ کسی اور میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ میرا سافٹ ویئر تبدل کرسکے۔ میں خود ری ایکشن نہیں دیتا بلکہ میرا عمل […]

شکر الحمدللہ روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان واپس ہو گیا، انتظامیہ نے نانبائیوں کو کیا یقین دہانی کرائی؟ عمل کیسے ہو گا؟

لاہور(پی این آئی)شکر الحمدللہ روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان واپس ہو گیا، انتظامیہ نے نانبائیوں کو کیا یقین دہانی کرائی؟ عمل کیسے ہو گا؟، متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے ڈپٹی کمشنر لاہور کی یقین دھانی پر روٹی کی قیمت میں اضافہ کا […]

پابندی کے باوجود ٹک ٹاک کا استعمال جاری، بند کرنے کے لیے مزید اقدامات؟؟ تفصیل جانیئے

لاہور(پی این آئی)پابندی کے باوجود ٹک ٹاک کا استعمال جاری، بند کرنے کے لیے مزید اقدامات؟؟ تفصیل جانیئے، پابندی کے باوجود پراکسی کے ذریعے ٹک ٹاک استعمال ہونے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ حکومت کی […]

مذاکرات ناکام ہو گئے، انتظامیہ نے پی ڈی ایم قیادت کو گوجرانوالہ جلسے کے انعقاد پر جواب دیدیا

گوجرانوالہ(پی این آئی)مذاکرات ناکام ہو گئے، انتظامیہ نے پی ڈی ایم قیادت کو گوجرانوالہ جلسے کے انعقاد پر جواب دیدیا، پاکستان مسلم لیگ (ن) اورگوجرانوالہ انتظامیہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ن لیگ کی مقامی قیادت کا دعویٰ ہے کہ مقامی ضلعی […]

متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ کس خاتون کو دے دیا گیا؟ کون ہے؟ کیا کرتی ہے؟ تفصیل جانیئے

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ کس خاتون کودے دیا گیا؟ کون ہے؟ کیا کرتی ہے؟ تفصیل جانیئے،متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے غیر ملکی خاتون وکیل کو 10 سال کا گولڈن ویزا دے دیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق […]

ایک اور بیماری کا حملہ؟ پاکستان کے بڑے صوبے میں ٹائیفائیڈ کی نئی قسم پھیلنے کی خبر،حکومت نے رپورٹ طلب کرلی

کوئٹہ( این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے صوبے میں ٹائیفائیڈ کی نئی قسم پھیلنے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت سے اس حوالے پر رپورٹ طلب کرلی ہے، وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ٹائیفائیڈ کے […]

حکومتی ٹائی ٹینک مہنگائی کے سونامی میں غوطے کھا رہاہے،عوام کو ریلیف دینے کے سبز باغ دکھانے والوں نے غریب کو مہنگائی کے بھنور میں پھنسا دیا ہے ،شدید ترین الفاظ استعمال ہونے لگے

اسلام آباد(این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومتی ٹائی ٹینک مہنگائی کے سونامی میں غوطے کھا رہاہے ۔ عوام کو ریلیف دینے کے سبز باغ دکھانے والوں نے غریب کو مہنگائی کے بھنور میں پھنسا دیا ہے ۔ حکومت […]

close