کوئی بھی باغیرت کشمیری مسلمان ہو،ہندو ہو یا سکھ، عیسائی ہو یا یہودی ریاستی تشخص پر سمجھوتہ نہیں کر سکتا، سر دار عتیق احمد خان

پلندری(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان کہا کہ دارالعلوم تعلیم القرآن پلندری آزادکشمیر میں معیاری اور بامقصددینی تعلیم کے فروغ اور فرقہ واریت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ […]

موبائل فون سروس 5 جی پاکستان میں کب متعارف کرائی جائے گی؟ تیاری کیا ہے؟ رکاوٹیں کیا ہیں؟ تفیصل جایئے

اسلام آباد (پی این آئی) موبائل فون بنانے والی کمپنی سام سنگ کے بعد ایپل نے بھی اپنا تیز ترین فائیو جی فون متعارف کروا دیا ہے جس نے دنیا بھر سے صارفین میں خوشی کی لہر دوڑا دی ہے۔ تاہم پاکستان میں فائیو جی […]

کشمیر ٹائمز کی بندش آزادی صحافت پر حملہ ہے، ارشاد محمود

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ارشادمحمود نے کشمیرٹائمز جموں کی جبری بندش کی مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی صحافت پر حملہ قراردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر ٹائمز کی خاتون مالک اور ایگزیکٹو ایڈیٹر انورادھا بھسین جرآت […]

اچھا یا برا، کیا اعلان ہو گا؟ پاکستان ایف اےٹی ایف کی گرے لسٹ سے خارج ہو گا یا نہیں ؟ فیصلے کا اعلان آج شام ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی) منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی کارروائیوں کی مالی مدد کی روک تھام کے لیے کام کرنے والابین الاقوامی ادارہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس پاکستان کو اپنی گرے لسٹ میں رکھے گا یا اسے گرے لسٹ سے نکال دیا جائے […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کب تک جیل میں ہونگے ،تاریخ کااعلان پی ڈی ایم کا لیڈرفضل الرحمن کو ہی کیوں بنایا گیا ؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ 15جنوری تک سابق وزیر اعظم نوازشریف جیل میں ہونگے ،انہوںنے کہاکہ متضاد باتوں سے تو یہ لگتا ہے بلاول نے اپنی والدہ کا بدلہ ان سے لے لیا ہے، […]

چینی بحران میں جہانگیر ترین کاجے ڈبلیو گروپ ملوث نکلا،انکوائری رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی انکوائری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شوگر مافیا ناجائز منافع خوری میں ملوث ہے اور جہانگیر ترین کے جے ڈبلیو گروپ کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مسابقتی کمیشن کی […]

ٹرمپ نے بھارت کو گندا قرار دے دیا

واشنگٹن(پی این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو گندا ملک قرار دے دیا، امریکی صدارتی امیدواروں کے آخری مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت کو دیکھو، کتنا گندا ہے، وہاں کی ہوا کتنی آلودہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے کہا […]

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی آڈیو کالز منظر عام پر انے کا معاملہ صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی آڈیو کالز منظر عام پر انے کا معاملہ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے سی سی پی او لاہور سے تحریری وضاحت مانگ لی۔جنگ کی رپورٹ کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ […]

دبئی کا پاکستانیوں کو ائیر پورٹ پر انٹری دینے سے انکار

کراچی (نیوز ڈیسک) سینکڑوں ‘ملازمت کے متلاشیوں’ کو ویزا کی شرائط پوری نہ کرنے پر ایئرپورٹ پر داخلے سے انکار کردینے کے بعد پاکستانیوں اور بھارتیوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ سیاحوں / وزٹ ویزوں پر ملازمت کی تلاش میں دبئی جانے کے […]

دن میں بھیک مانگی اور رات کو وکالت پڑھی، پاکستان کی پہلی خواجہ سرا وکیل نیشا راؤ کی انتہائی متاثر کن کہانی

لاہور (پی این آئی ) 28 سالہ نیشا راؤ پاکستان کی پہلی خواجہ سرا وکیل بن گئیں، نیشا راؤ صبح بھیک مانگتی تھی اور شام کو کالج جاتی تھی، اس نے کراچی میں دس سال تک بھیک مانگ کر وکالت کا سفر طے کیا اور […]

ایک اور چیلنج، نئی وباء پھوٹ پڑی، تین تصدیق شدہ مریض سامنے آ گئے

لاہور(پی این آئی)ایک اور چیلنج، نئی وباء پھوٹ پڑی، تین تصدیق شدہ مریض سامنے آ گئے، صوبائی دارلحکومت لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے تین تصدیق شدہ مریض سامنے آئے ہیں جنہیں مختلف ہسپتالوں میں علاج کے لئے داخل کروا لیا گیا […]

close