اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کی مرکزی گورننگ باڈی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا کہ آزادکشمیر کےعوام نون لیگ کی نااہل اور بدعنوان حکومت سے تنگ آچکے ہیں اور لوگ تبدیلی کے لیے […]
برمنگھم (خادم حسین شاہین) جماعت اہل سنت برطانیہ نے مطالبہ کیا ہے کہ او آئی سی اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر ٹھوس اور مؤثر قانون سازی کے لے آواز اٹھائے۔“تہذیبوں کے تصادم “کی سازش کو ناکام بنانے کے لے مہذب دنیا اور مذاہب عالم […]
لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب بھر میں 350 سستے سہولت بازاروں کا قیام عمل میں لایاگیا ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ سہولت بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی سستے داموں فراہمی کو یقینی بنایا گیا […]
لاہور( این این آئی)لاہور29 اکتوبر: وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے حفیظ سنٹر میں آتشزدگی کے باعث متاثر ہونے والے تاجروں کے لئے بڑے پیکیج کا اعلان کر دیا ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے یہ اعلان لاہور چیمبر آف کامرس […]
لاڑکانہ (این این آئی)لاڑکانہ میں کروڑوں روپے کی سرکاری ادویات کی چوری کے الزام میں ڈی ایچ او اور اکائونٹ افسر سمیت دیگر کو ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کر لیا گیاہے ۔لاڑکانہ سول اسپتال کے سرکاری اسٹور سے 3کروڑ روپے سے زائد مالیت کی […]
لاہور( این این آئی )ناموس مصطفی ؐ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا،ملک میں مذہبی ہم آہنگی کیلئے ہر ممکن کردار ادا کر رہے ہیں،سیاسی مخالفت میں افواج پاکستان ، سلامتی کے اداروں اور قومی غیرت و حمیت کو نشانہ بنانا افسوسناک ہے ، سیاسی […]
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دسمبر کا لاہور کا جلسہ آخری معرکہ ہوگا اور اگر لاہوریے شریک ہوئے تو لانگ مارچ کی ضرورت ہو گی اور نہ گرتی دیوار کو آخری دھکا دینے […]
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد انتظامیہ نے ماسک نہ پہننے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ۔جمعرات کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات نے اسلام آباد کے مختلف مراکز کا دورہ کیا ،عوام کو ماسک پہننے کی تلقین […]
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے بلیو ورلڈ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم کی جانب سے عوام الناس سے مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی کے ذریعے اربوں روپے لوٹنے کی شکایا ت کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی […]
راولپنڈی (این این آئی)ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہاہے کہ پلوامہ واقعہ کے بعد فتح کو متنازعہ اورپاک فوج کونشانہ بنانے پرغم وغصہ پایاجاتاہے۔جمعرات کو صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے کہاکہ پاک فوج بطور ادارہ […]
اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا وائرس کیسز مثبت آنے کی شرح 3 فیصد سے بھی بڑھ گئی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ 70 سے زائد […]