واشنگٹن (پی این آئی )امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج آنے سے پہلے پاکستان کی کامیابی سامنے آئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کوپاکستان میں شامل کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونیئر نے نیا نقشہ ٹویٹ کیاہے ۔نقشے […]
ملتان (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمیں آج پھر ایک نئے چارٹر آف ڈیمو کریسی کی ضرورت ہے، جو معاہدے بے نظیر بھٹو اور میاں نواز شریف کے درمیان ہوئے تھے اس سے ملک کو […]
کراچی (آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کراچی میں اگلے دس سالوں میں 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری سے شہر کی شکل تبدیل ہوجائے گی۔ وزیراعلی سندھ سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر ناجے بین ہسینی نے […]
پشاور(آئی این پی ) پشاورہائی کورٹ نے لیبارٹریوں میں ٹیسٹوں کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے کیس میں چیئرمین ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو اگلی سماعت پر طلب کر تے ہوئے ریمارکس دیئے کہ فلو کی سیزن میں اینٹی بائیوٹک خریدنا مشکل ہو چکا ہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما حافظ حسین احمدنے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے لوگ اعتماد کے قابل نہیں ، میں نے مولانافضل الرحمان سے بارہا دفعہ بات کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ چند دنوں بعد […]
اسلا م آباد(پی این آئی)پاکستان میں کرونا کیسزپھر تیزی کیساتھ پھیلنے لگا ، 7اضلاع لپیٹ میں آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کی دوسری لہر سے خیبر پختونخواہ کے سات اضلاع لپیٹ میں آ گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق صوبائی محکمہ صحت کی […]
واشنگٹن (پی این آئی)ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹوں کی گنتی رکوانے کے لیے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا ، انہوں نے کہا کہ کئی ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے ، لیکن انتخابی نتائج کا عمل اچانک رک گیا ،یہ دھوکہ […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر شروع ہو چکی ہے جس کے بعد کیسز کی تعداد میں بھی اضافہ سامنے آرہا ہے ۔ایسے حالات میں تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےکہا ہے کہ ملک میں […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روضہ رسولؐ اور حجرہ مبارک کی کئی دہائیوں تک خدمت کرنے والے بزرگ آغا احمد علی یاسین انتقال کر گئے ۔ ان کی نماز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں سپردِ خاک کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی )امریکا میں صدارتی انتخاب کی پولنگ کے بعد نتائج کا سلسلہ جاری ہے جس میں ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہورہا ہے۔امریکی صدارت پر براجمان ہونے اور وائٹ ہاؤس کا مہمان بننے کے لیے صدارتی امیدوار کو […]
واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ دوسری طرف ڈیموکریٹک پارٹی کی خاتون لیڈر اور ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صدارتی انتخابات کے نتائج ان کی مرضی کے برعکس آئے […]