اہم فیصلوں کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منعقد ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی)اہم فیصلوں کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منعقد ہو گا،وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر […]

کرپشن کے خلاف نیب کے اختیارات پر چیئرمین جسٹس ر جاوید اقبال ڈٹ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)کرپشن کے خلاف نیب کے اختیارات پر چیئرمین جسٹس ر جاوید اقبال ڈٹ گئے،ومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ سرکاری فنڈز میں خورد برد، اختیارات سے تجاوز، منی لانڈرنگ اور بڑے پیمانے پر عوام سے […]

زمبابوے مدمقابل، پاکستانی ٹیم تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی کے لیے آج میدان میں اترے گی

راولپنڈی(پی این آئی)زمبابوے مدمقابل، پاکستانی ٹیم تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی کے لیے آج میدان میں اترے گی۔پاکستان اور زمبابوے کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،قومی ٹیم کو […]

ہمسایہ ملک سے اہم شخصیت آج پاکستان کے دورے پر پہنچے گی، کیا ایجنڈا زیر بحث آئے گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)ہمسایہ ملک سے اہم شخصیت آج پاکستان کے دورے پر پہنچے گی، کیا ایجنڈا زیر بحث آئے گا؟ایرانی وزیرخارجہ جوادظریف آج پاکستان پہنچیں گے، 2 روزہ دورے کے دوران جوادظریف وزیراعظم ، وزیر خارجہ اور آرمی چیف سے ملاقاتیں کریں گے۔تفصیلات کے […]

کورونا وائرس قابو سے باہر ہونے لگا، 2 بڑے شہروں کے 16 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس قابو سے باہر ہونے لگا، 2 بڑے شہروں کے 16 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا۔کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور، ملتان، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا ہے۔جو […]

راوی اربن سٹی، پہلے فیز کیلئے 140 ارب کہاں سے دے، حکومت مشکل میں پڑ گئی

لاہور(آئی این پی) روای کنارے نیا شہر بنانے کے لیے حکومت پہلے فیز میں 140ارب کہاں سے دے؟ جگہ خریدنے کے لیے پنجاب حکومت مالی مشکل میں پڑ گئی۔ محکمہ خزانہ کے حکام نے میگا منصوبے پر بڑی رقم دینے کے سر جوڑ لیے۔ منصوبہ […]

گیارہ ہزار سے زائد پرائمری سکولوں کو مکمل ایس او پیز کے ساتھ نرسری اور پریپ کلاسز لگانے کی بھی اجازت دے دی گئی

لاہور(آئی این پی) طلبا ء کو مزید تعلیمی نقصان سے بچانا کے لیے ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبہ بھر میں موجود گیارہ ہزار سے زائد پرائمری سکولوں کو مکمل ایس او پیز کے ساتھ نرسری اور پریپ کلاسز لگانے کی بھی اجازت دے دی ،کلاسز […]

پاکستان میں جی 5 ٹیکنالوجی لانچ کرنے کی تیاری کر لی گئی ، جلد نیلامی ہو گی

لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام امین الحق نے کہا ہے کہ بہت جلد 5 جی ٹیکنالوجی کی نیلامی کریں گے، ملک میں فائبر آپٹک کو مزید بڑھا رہے ہیں،میری وزارت ایسی تمام پابندیوں کی مخالف ہے جس سے ملکی […]

ٹیکس ادا نہ کرنے والے اداروں کے خلاف پنجاب ریونیو اتھارٹی کی کارروائی،50 بڑے کاروبار سربمہر کرنے کیلئے کارروائی شروع کردی

لاہور(آئی این پی) ٹیکس نیٹ میں شامل نہ ہونے والے کاروبار پنجاب ریونیو اتھارٹی کے ریڈار پر آگئے،‘ٹیکس نیٹ میں شامل نہ ہونے والے 50 بڑے کاروبار سربمہر کرنے کیلئے کارروائی شروع کرکے نوٹسز جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق ٹیکس نیٹ میں شامل نہ ہونے والے […]

میاں شہبازشریف کی کوٹ لکھپت جیل میں کمر کی تکلیف بڑھ گئی، ن لیگ نے عمران خان کو ذمہ دار ٹھہرا دیا

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف کی کوٹ لکھپت جیل میں کمر کی تکلیف بڑھ گئی، مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو جیل میں ذاتی معالج کی رسائی نہیں دی جا رہی ، مسلم لیگ ن کی ترجمان […]

لاہور کے 85 تھانوں کے ایس ایچ اوز اور محرراعلی پولیس افسران کو ماموں بنانے لگے،تھانوں کے 6 رجسٹر 20 سالوں سے مکمل نہ کیے جاسکے

لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے 85 تھانوں کے ایس ایچ اوز اور محررز اعلی پولیس افسران کو ماموں بنانے لگے، تھانوں کے 6 رجسٹر گزشتہ 20 سالوں سے مکمل نہ کیے جاسکے ،سابقہ پولیس افسران کی تھانوں کی انسپیکشنز بھی مشکوک ہو گئیں،سی سی […]

close