آؤ مدینے چلیں، پی آئی اے نے پاکستان سے جدہ اور مدینہ منورہ جانے کے لئے عمرہ پالیسی کا اعلان کر دیا، کب تک لاگو رہے گی ؟ تفصیلات جانیئے

اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے نے پاکستان سے جدہ اور مدینہ منورہ جانے کے لئے عمرہ پالیسی کا اعلان کر دیاہے جو کہ  31 دسمبر 2020 تک  لاگو  رہے گی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے اکانومی کلاس کا  ریٹرن کرایہ بشمول […]

پیپلز پارٹی جی بی میں حکومت بنائے گی، لوگوں کو حق ملکیت دے گی، بڑا اعلان کر دیا گیا

گلگت بلتستان، نگر (آئی این پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی تحریک کا مقصد گلگت کے عوام کو حق خاکمیت دینا ہے، روزگار دینا ہے اور تعلیم یافتہ بنانا ہے، آج سے پہلے بھی جتنے حقوق جی بی […]

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہونے لگا، نومبر کے پہلے ہفتے میں شرح کتنی ہو گئی؟

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہونے لگا، نومبر کے پہلے ہفتے میں شرح 1 اعشاریہ 51 فیصد تک پہنچ گئی۔خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ رپورٹ کے مطابق […]

وزیراعظم نے کراچی کیلئے 11 ارب کے پیکج کا اعلان کیا، ابھی تک 11 روپے نہیں آئے، سابق میئر نے مہم شروع کر دیا

کراچی(آئی این پی)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہاہے کہ وزیراعظم نے کراچی کیلئے 11ارب کے پیکج کا اعلان کیا، ابھی تک 11روپے نہیں آئے، عمران خان صاحب کو آج تک یقین نہیں آیا کہ وہ وزیراعظم بن گئے ہیں، پی ٹی آئی […]

لاہور، راولپنڈی اور ملتان کے کون کون سےعلاقوں میں کورونا کے باعث لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا؟ کیا کچھ بند ہو گا اور کیا کچھ کھلا رہے گا؟

راولپنڈی /لاہور (این این آئی)پنجاب پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ لاہور، راولپنڈی اور ملتان کے متعدد علاقوں کو کورونا وائرس کا مرکز قرار دیتے ہوئے وہاں فوری طور پر لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا […]

سپریم کورٹ نے 80 سالہ غلام رسول کی ضمانت قبل از گرفتاری کیوں مسترد کردی؟ الزام کیا ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم 80 سالہ غلام رسول کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد کردی جس کے بعد ملزم غلام رسول گرفتار کرلیا گیا ۔ منگل کو کیس کی سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ […]

ریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمین نے عدالت سے رجوع کر لیا، سیکرٹری اطلاعات کو نوٹس جاری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریڈیو پاکستان کے 27 برطرف ملازمین کی درخواست پر سیکرٹری اطلاعات کو نوٹس جاری کر دیا ۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس لبنی سلیم پرویز نے 18 نومبر کیلیے نوٹس جاری کئے۔ عدالت […]

اسپیکر کی جانب سے طلب کردہ پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ پی ڈی ایم کیسے کرے گی؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ اسپیکر کی جانب سے طلب کردہ پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ پی ڈی ایم متفقہ طور پر کریگی، گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی سے اتحاد کا سوال پہ پیدا نہیں ہوتا، […]

گندم کی امدادی قیمت فی من قیمت میں مزید 50روپے کا اضافہ، کسان اور عوام دونوں کاخیال رکھنا ہے، عوام کو مہنگا آٹا نہ ملے اور کسانوں کو بھی مناسب قیمت ملے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت فی من 1650 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، کسان اور عوام دونوں کاخیال رکھنا ہے ، عوام کو مہنگا آٹا نہ ملے […]

پاک فوج کا اپنے افسران کیخلاف ایکشن ،سندھ پولیس بھی بغاوت کرنے والے افسران کیخلاف کارروائی کرے،شبلی فراز نے گیند مراد علی شاہ کی طرف پھینک دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے آئی جی سندھ واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کی کورٹ آف انکوائری کی رپورٹ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے تو اپنے افسران کیخلاف ایکشن لے لیا ،اب سندھ […]

درجنوں ارکان اسمبلی کا( ن )لیگ سے رابطہ تحریک انصاف کے آخری دن آگئے ، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگ کے سینئر رہنما امیر مقام نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے درجنوں اراکین اسمبلی نواز لیگ کے ساتھ رابطے میں ہیں،انہوں نے کہا کہ جلد پی ٹی آئی کا خاتمہ ہو جائے گا۔عمران خان نے اپنے […]

close