اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے وضاحت کی ہے کہ ہمارے سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکائونٹ کا بلاجواز استعمال ہوا بلا اجازت کی گئی ٹویٹ سے پیدا ہونے والے ابہام پر سفارتخانہ معذرت خواہ ہے ۔ اسلام آباد میں قائم امریکی سفارتخانے […]
//