اساتذہ کا احتجاج رنگ لے آیا، اسپیشل سیکرٹری سکول ایجوکیشن نے مطالبات کے، ساتھ اساتذہ نمائندگان کو مذاکرات کیلئے بلوا لیا

لاہور(آئی این پی) ساتذہ کا احتجاج رنگ لے آیا،اسپیشل سیکرٹری سکول ایجوکیشن نے مطالبات کی منظوری کیلئے اساتذہ نمائندگان کو مذاکرات کیلئے بلوا لیا۔پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ کا احتجاج رنگ لے آیا۔ اساتذہ نے 4 نومبر کو اپنے مطالبات کی […]

پنجاب پولیس اپ گریڈ ہو گئی، اہم آپریشنز اور بڑی کارروائیوں کے لئے جدید بکتر بند گاڑیاں استعمال کرے گی

لاہور(آئی این پی) پنجاب پولیس اہم آپریشنز اور دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں کے لئے جدید بکتر بند گاڑیاں استعمال کرے گی، لاہور سمیت پنجاب بھر کے لئے پہلی دفعہ 5 چین والی بکتر بند گاڑیاں خریدی جائیں گی۔ حکومت نے آئی جی پنجاب کی درخواست […]

ملک تباہی کے دھانے پر پہنچ گیا ہے مگر عمران نیازی اب بھی اپوزیشن کو دھمکیاں دے رہا ہے، پیپلز پارٹی کی قیادت کا چیلنج

شیخوپورہ( آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ سلیکٹیڈ حکومت نے اپنی ناقص کارکردگی کے باعث ملک کو اقتصادی لحاظ سے کمزور اور مفلوج کیا ہے، حکومت بنیادی طو رپر فاشسٹ ہے اور ایسی حکومتیں […]

ترقیاتی منصوبے جاری ہو گئے،299 ارب 70 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر اسد عمر کی وزارت منصوبہ بندی نے299 ارب 70 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔وزارت منصوبہ بندی نے 13 نومبر کو منظور کیے جانے والے ترقیاتی فنڈز کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ جمعہ کو […]

کورونا وائرس کی وباء کے چیلنج کے باوجود پاکستا ن تیزی سے معاشی بحالی کی جانب بڑھ رہاہے،وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے چیلنج کے باوجود پاکستان ماشااللہ برصغیرکے کسی بھی ملک سے زیادہ تیزی سے معاشی بحالی کی جانب بڑھ رہاہے۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے […]

شوہر کو ہسپتال لے جانے والی بیوی، بیٹی، نواسی حادثے میں ہلاک، شوہر بھی چل بسا

کراچی(پی این آئی) سپر ہائی وے پر سہراب گوٹھ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کی 2 خواتین اور ایک بچی جاں بحق جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔واقعے میں جاں بحق ہونے والی شمائلہ کے والد کو سینے میں تکلیف ہونے پر […]

کمپیوٹر ٹیچرز کی نوکریوں کو بڑا خطرہ لاحق ہو گیا، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کاکون سے کمپیوٹر ٹیچر کو فوری ہٹانے کا حکم؟؟

لاہور(این این آئی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے آئی ٹی لیب نہ ہونے پرسکولوں سے کمپیوٹر ٹیچر کو فوری ہٹانے کا حکم جاری کردیا ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے جن سکولوں میں آئی ٹی لیب موجود نہیں وہاں سے آئی ٹی ٹیچر کو ہٹانے کا […]

یکجہتی کی روشن مثال، پنجاب حکومت اپنے فنڈ سے بلوچستان میں 5 ترقیاتی منصوبے لانچ کرے گی، اہم فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دو نہیں ایک پاکستان،وفاق کی مضبوطی کیلئے بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کا ہاتھ تھام لیا،فیڈریشن کی مضبوطی خوشحال بلوچستان سے جڑی ہے اسی لیے وزیر اعلی پنجاب بلوچستان […]

مریم نواز نے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید سےملاقات کی،سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار چودھری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہےکہ گزشتہ دو ماہ کے دوران ن لیگ نےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو اپنے پروپیگنڈہ کا حصہ […]

سب سے بڑی پیشرفت ، پاکستان اور سعودی عرب سمیت کونسے7 ممالک نے مل کر بردست آرگنائزیشن بنا لی ؟

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان اور سعودی عرب سمیت 7 ممالک نے ڈیجیٹل تعاون کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ڈیجیٹل کوآپریشن تنظیم قائم کر دی گئی ہے،بھارت کو منصوبے میں شامل نہیں کیا گیا۔روزنامہ دنیا کے مطابق معیشت کے بعد ٹیکنالوجی […]

گلگت بلتستان الیکشن، میاں مفرور نے خود اپنے سیاسی کیریئر میں ووٹ چوری کیا، ہار ان کے چہرے سے عیاں ہے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی شہباز گل کا مسلم لیگ ن جماعت سے متعلق کہا ہے کہ (ن )لیگ کا دھاندلی بیانیہ متوقع تھا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل نے پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے […]

close