کوئٹہ (این این آئی )بلوچستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تیزی کا رجحان چوبیس گھنٹوں کے دوران11طالب علموں سمیت کورونا کے 53نئے مریض سامنے آگئے جبکہ کورونا میں مبتلاایک اور مریض انتقال کرگیا۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق بدھ کو […]
اسلام آباد(آئی این پی )دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان سمیت 12 ممالک کو وزٹ ویزا کے اجرا کا عمل عارضی طور پر غیر معینہ مدت کے لیے روک دیا ہے۔ […]
لاہور( این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے فیصل آباد میں ٹریفک کی خراب صورتحال اور عوامی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے چیف ٹریفک آفیسرفیصل آباد کو عہدے سے ہٹانے کاحکم دیا-وزیراعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر سی ٹی او فیصل آباد کا […]
لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے فیصل آباد کی ترقی و خوشحالی کے لئے 13ارب روپے کے پیکیج کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ فیصل آباد ترقی کرے گا تو پاکستان ترقی کرے گا- ترقیاتی پیکیج کے تحت فیصل آباد میں سڑکیں، پارکس ، سیوریج […]
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعا ت و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے پی ڈی ایم رہنمائوں کو بنارسی ٹھگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اکٹھ میں کئی دراڑیں پڑ چکی ہیں ، بیانات متضاد ہیں ، […]
غذر(این این آئی)گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر نے غذر تھری کے گنڈائی پولنگ اسٹیشن میں دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔ گلگت بلتستان کے انتخابی حلقے جی بی ایل اے 21 میں بیلٹ باکس کے پولنگ اسٹیشن سے باہر ملنے کے معاملے پر گلگت […]
اسلام آباد (این این آئی)سابق ن لیگی ایم اپی اے وپارلیمانی سیکرٹری چوہدری سرفراز افضل عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے باعث طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد ہنگامی بنیادوں پر راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا ،اینٹی کریشن کے تحقیقاتی افسر زاہد ظہور […]
اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان افغانستان کے صدر اشرف غنی کی دعوت پر جمعرات کے روز کابل کا دورہ کریں گے،منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا یہ افغانستان کا پہلا دورہ ہے،وزیراعظم کے ہمراہ دورہ […]
اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس کے پھیلائو کے خوف کے باعث بعض پی اے سی ارکان اٹھ کر چلے گئے۔ بدھ کو اجلاس کے دور ان خواجہ آصف نے کہاکہ میرے پانچ دوستوں کو اکھٹا کورونا ہوگیا ہے […]
اسلام آباد (این این آئی) پبلک اکائونٹس کمیٹی نے ماہانہ بنیاد پر محکمانہ آڈٹ کمیٹی کا اجلاس بلانے اور رقوم کی جلد ریکوری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے منصوبے شروع کرنے سے پہلے پرانے منصوبوں پر توجہ دی جائے جبکہ خواجہ آصف […]
لاہور(آئی این پی) قومی احتساب بیورو(نیب)نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد عمران یوسف کیخلاف ریفرنس دائر کردیا، ملزمان پر37کروڑ 5 لاکھ 28ہزار کا قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔تفصیلات کے مطابق شہباز شریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا […]