پشاور (آئی این پی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ یہ حکومت عوام کی نہیں چوری کے مینڈیٹ کی نمائندہ ہے، حکومت کوکسی محاذ پر چین سے نہیں بیٹھنے دیں گے ، کوئی بہانہ نہ ملا توکہہ […]
کراچی (آئی این پی )وفاقی حکومت نے سمندری حدود میں ملکی سیکیورٹی اور سالمیت سے متعلق ‘میری ٹائم زونز ایکٹ 2020’ کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے کہاگیا کہ میری ٹائم زونز ایکٹ 2020 کے تحت […]
دھیر کوٹ (پی این آئی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے سابق سیکرٹری حکومت راجہ محمد نیاز خان مرحوم کے فرزند اور سابق سیکرٹری حکومت ممبر الیکشن کمیشن سردار فاروق نیاز کے چھوٹے بھائی راجہ اعجاز نیاز […]
میرپور آزادکشیر (ضیا ء الرحمان) کورونا وباء کی دوسری لہر میں شدت پیدا ہو جانے کے باعث آزادکشمیر میں آج رات 12 سے 15 روز کے لیے مکمل لاک ڈاون لگادیا جائے گا ، سیاسی اور کاروباری لحاظ سے آزاد کشمیر کے اہم ترین شہر […]
استنبول (شِنہوا)ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے فون پر گفتگو کے دوران دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ترکی کے صدارتی دفتر نے ہفتے کے روز ایک تحریری بیان میں بتایا کہ صدر […]
کراچی (این این آئی) ٹھیلے پر مچھلی فرائی مچھلی فروخت کرنے والے نوجوان نے کاروبار ایف بی آر میں رجسٹرڈ کرواکر وطن سے محبت کی اعلی مثال قائم کردی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے نوجوان نے چھوٹا کاروبار فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں رجسٹرڈ کرکے […]
کراچی(این این آئی) شہر قائد میں ایس اوپیز کہ تحت شادی ہالز اور بینکویٹس کی چھتیں اتارنے کاکام شروع کردیا گیا ہے، انتظامیہ نے 25 فیصد ایریا کھلا رکھنے کی شرط عائد کی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں شادی ہالز اور بینکوئٹس میں ایس اوپیز […]
کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم کارکنوں کی زبردستی وطن واپسی پر انتباہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ اقدام ملکی معیشت کے لیے سنگین مسائل پیدا کرسکتا ہے اور حکومت سے صورتحال سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت عملی […]
کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن حکام نے کورونا وائرس کیسوں میں حالیہ اضافے کے باعث بین الاقوامی مسافروں کے لیے نئی ایس او پیزجاری کردیئے ہیں جو31دسمبرتک نافذالعمل رہیں گے۔سی اے اے حکام اے کیٹیگری کی فہرست میں رکھے گئے ممالک آسٹریلیا، چین، کوٹ ڈلوائر، […]
کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے صوبے میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے اور موسم سرما کی تعطیلات بھی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ہفتہ کووزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس […]
لاہور (آئی این پی ) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان نے اپنی شادی کی 9 ویں سالگرہ کے موقع پر شوہر کے لیے محبت بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ماضی کی معروف اداکاہ ریما خان نے اپنی شادی کی نویں […]