پنجاب کے سرکاری محکمے لیسکو کے 4 ارب روپے سے زائد کے نادہندہ نکلے، پنجاب پولیس، واسا، ایری گیشن اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ، ٹی ایم او شالیمار کے ذمے کتنے ارب اور کتنے کروڑ روپے واجب الادا ہیں؟

لاہور(آئی این پی) پنجاب کے سرکاری محکمے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)کے سوا 4 ارب روپے سے زائد کے نادہندہ نکلے۔لیسکو کی جانب سے تمام نادہندگان کو نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں اور ایک ہفتے میں واجبات کی عدم ادائیگی پر کنکشن منقطع کر […]

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور دانیال عزیز کےوالد چوہدری انور عزیزانتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بزرگ سیاستدان چوہدری انور عزیز انتقال کر گئے ، چوہدری انور عزیز رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر بھی رہے ، مرحوم مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کے والد تھے ،واضح رہے اب […]

فیاض الحسن چوہان ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں، کیا احکامات جاری کر دیئے؟

گجرات (این این آئی)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بغیر اطلاع ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے جیل میں قائم ہسپتال، کچن اور سینٹرل کنٹرول روم کا معائنہ کیا۔فیاض الحسن […]

نیوزی لینڈ میں مختلف شعبوں میں خدمات سر انجام دینے والے پاکستانیوں کو ایوارڈ زسے نوازا گیا، پاکستانی گلو کاروں کی بھرپور پرفارمنس، تقریب کو چار چاند لگا دیئے

آکلینڈ (این این آئی) پاکستان ایسوسی ایشن آف نیوزی لینڈ کے زیر اہتمام ’’پاکستان کمیونٹی ایوارڈ ز 2020‘‘کی تقریب میں نیوزی لینڈ میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سر انجام دینے والے پاکستانیوں کو ایوارڈ ز سے نوازا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ایسوسی ایشن […]

وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہاہے کہ اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی والدہ بیگم شمیم […]

بیگم شمیم اختر کی تدفین پاکستان میں کی جائیگی نوازشریف جسد خاکی کےہمراہ پاکستان آئینگے یا نہیں؟ لندن سے تازہ ترین تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) بیگم شمیم اختر کی تدفین پاکستان میں ہوگی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی والدہ بیگم شمیم اختر 90برس کی عمر میں لند ن میں انتقال کر گئیں ۔نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابقنوازشریفکی والدہ اس […]

نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کے انتقال کی خبر کس نے جاری کی ؟

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی والدہ بیگم شمیم اختر انتقال کر گئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق بیگم شمیم اختر اس وقت لندن میں ہی نوازشریف کے ساتھ مقیم تھیں لیکن اب وہ انتقال کر گئی ہیں […]

چند لوگوں کے مفادات کیلئے پی ڈی ایم کا حصہ نہیں بن سکتے، کراچی سے خیبر تک لوگ حکومت پر لعنتیں بھیج رہے ہیں عمران اپنا وعدہ پورا کریں اور استعفیٰ دیں، بڑے لیڈر کا بڑا بیان

سوات(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ چند لوگوں کے مفادات کیلئے پی ڈی ایم کا حصہ نہیں بن سکتے، عمران خان نے وعدہ کیا تھا اگر لوگ میرے خلاف نکل آئے تو میں استعفیٰ دوں گا، آج تو کراچی سے خیبر […]

شاہ محمود قریشی کا اپنے حلقے کا موٹر سائیکل پر دورہ عوام نے وزیر خارجہ کو اپنے درمیان دیکھ کر کیا کیا ؟ جانئے

ملتان (پی این آئی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا موٹر سائیکل پر اپنے حلقےمیں دورہ ۔ کارکنوں سے ملاقاتیں اور شہریوں کے مسائل پوچھے ۔کارکن وزیر خارجہ کو اپنے درمیان پاکر خوش ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی […]

اب اگر لاک ڈاون کرنا پڑا تو ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے ذمہ داری کس پر ڈال دی؟

اسلام آباد (پی این آئی)اب اگر لاک ڈاون کرنا پڑا تو ۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے ذمہ داری کس پر ڈال دی؟، وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہرکے باعث اگر ملک میں لاک ڈاؤن کرنا پڑا تو اس […]

close