ملک میں طبی عملے کے 10 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہوئے، پنجاب اور سندھ میں طبی عملے کے بالترتیب 2 ہزار 638 اور 2 ہزار 578 کیسز رپورٹ ہوئے

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں طبی عملے کے 10 ہزار 50 افراد کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے۔این ای او سی کی جانب سے ملک بھر میں طبی عملے میں کورونا کی تشخیص سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان […]

اب کسی کو انجیکشن کی سوئی چھبنے سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، پاکستانی طالب علم نے بغیر درد انجیکشن والی سوئی ایجاد کر لی

کراچی (این این آئی) پاکستانی طالبعلم نے بنا درد والی سوئی بنانے پر گلوبل پیڈیاٹرک ریسرچ انویسٹیگیٹر ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔نجی میڈیکل یونیورسٹی کے 21 سالہ طالب علم میر ابراہیم ساجد کو یہ اعزاز سائنس کے عالمی جریدے نیچر کی جانب سے دیا گیا ہے۔نیچر […]

فواد چوہدری کا اینیمیشن اور ویڈیو گیمز کے شوقین افراد کیلئے خصوصی پروگرام کا اعلان

اسلام آبد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اینیمیشن اور ویڈیو گیمز کے شوقین افراد کیلئے خصوصی پروگرام کا اعلان کیا ہے ۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا کہ ان کی وزارت ویڈیو […]

پاکستان نے بھارت کی جانب سے کسی’ فالس فلیگ آپریشن‘ کے امکان کے بارے میں عالمی برادری کوایک بار پھر خبردار کردیا

اسلام آباد(این این آئی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیرکے ضلع نگروٹا میں نام نہاد دہشت گرد حملے کے بارے میں بھارتی وزارت امور خارجہ کی طرف سے غیرملکی سفیروں کے گروہ کو بریفنگ دینے سے متعلق میڈیا کے سوالات پر ترجمان دفتر خارجہ نے […]

سکول کھلنے کی تاریخ 11 جنوری حتمی نہیں ہے، احتیاط نہ کی تو دو ہفتوں میں کیسز پھرعروج کو پہنچ سکتے ہیں، اسد عمر نے وارننگ دے دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ اگر ہم نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے احتیاط نہیں کی تو اگلے دو ہفتوں میں حالات خدا نخواستہ پھر اسی نہج پر چل جائیں گے جب جون میں وبا کی […]

اسرائیل شہرمیں آثار قدیمہ کی کھدائی کے دوران ملنے والا چرچ حضرت عیسیٰ کا آبائی گھر ہے، ماہرین کا دعویٰ

لندن (پی این آئی) اسرائیلی شہر ناصرہ میں کھدائی کے دوران ملنے والے ایک گھر کے بارے میں ایک برطانوی ماہر آثار قدیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حضرت عیسیٰ کا آبائی گھر ہے۔ معروف اخبارعرب نیوز کے مطابق ریڈنگ یونیورسٹی کے پروفیسر کین […]

کورونا کی دوسری لہر، تمام ان ڈور ریسٹورنٹس بند کر نے کا فیصلہ، ڈھابے کھلے رہیں گے، مساجد کے بارے میں کیا فیصلہ ہوا؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر حکومت نے تمام اِن ڈور ریسٹورنٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فیصلے کا اطلاق ڈھابوں اور کھلے ہوٹلوں پر نہیں ہو گا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اسد عمر نے […]

میاں نوازشریف کے ساتھ چودھری شجاعت اور پرویزالٰہی کا ٹیلی فونک رابطہ، کیا گفتگو ہوئی؟ جانیئے

لاہور(آئی این پی )سابق وزیراعظم میاں نوازشریف ، پاکستان مسلم لیگ(ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔ میاں نوازشریف نے چودھری شجاعت حسین سے ان کی صحت بارے دریافت کرتے ہوئے کہا […]

اسرائیلی وزیراعظم نے کس اسلامی ملک کا بہت جلد دورہ کرنے کااعلان کر دیا، مسلم دنیا میں بے چینی پھیل گئی

یروشلم(شِنہوا)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ بحرین کے ولی عہد سلمان بن حمد آل خلیفہ کی دعوت پر جلد بحرین کا دورہ کریں گے۔نیتن یاہو نے منگل کو ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ انہوں نے اور ولی عہد نے پیر […]

صدر عارف علوی ہاتھی دیکھنے اسلام آباد کے چڑیا گھر پہنچ گئے، دلچسپ خبر

اسلام آباد(پی این آئی)صدر عارف علوی ہاتھی دیکھنے اسلام آباد کے چڑیا گھر پہنچ گئے، دلچسپ خبر،‏صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد چڑیا گھر کا دورہ کیا۔صدر مملکت ڈاکٹڑ عار ف علوی کو کاون ہاتھی کمبوڈیا بھجوانے کیلئے انتظامات پر بریفنگ بھی دی گئی۔ […]

شہباز شریف اور حمزہ کی رہائی کا معاملہ مشروط کر دیا گیا، لندن کی طرف نظریں لگ گئیں

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف اور حمزہ کی رہائی کا معاملہ مشروط کر دیا گیا۔ لندن کی طرف نظریں لگ گئیں،یہ معاملہ شمیم بیگم مرحومہ کی میت کی واپسی سے مشروط کردیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق میت کی واپسی کی کنفرمیشن پر ہی شہباز […]

ن لیگ کے لیے بڑی خبر
close