راولاکوٹ بار میں مسلم کانفرنس وویمن لائرونگ کا قیام، مہناز نقی ایڈووکیٹ صدر، افشاں سرور ایڈووکیٹ کو جنرل سیکٹری نامزد کر دیا گیا

مظفرآباد (پی این آئی) مسلم کانفرنس لائر ونگ شعبہ خواتین مظفرآباد کے بعد راولاکوٹ میں مسلم کانفرنس لائرونگ شعبہ خواتین کا قیام عمل میں آگیا،تفصیلات کے مطابق قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کی ہدایت پر مسلم کانفرنس ضلع مظفرآباد کی نائب صدر میمونہ […]

پاکستان موجودہ معاشی مشکلات سے نکل کر ایک عظیم سیاسی اور اقتصادی طاقت بنے گا، سردار عتیق احمد خان

اسلام آباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان موجودہ معاشی مشکلات سے نکل کر ایک عظیم سیاسی اور اقتصادی طاقت بنے گا اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان دشمن […]

موجودہ حکومت نے ماضی کی معذرت خواہانہ پالیسیوں کو تبدیل کیا ہے، سابق رکن اسمبلی گلزار فاطمہ

مظفرآباد (پی این آئی) سابق رکن اسمبلی اور انصاف وویمن ونگ کی جنرل سیکرٹری گلزار فاطمہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ثبوت فراہم ہونے کے بعد بھارت کو دہشت گردی برآمد کرنے والے ملکوں کی فہرست میں […]

کیڈیٹ کالج وانا میں موسی نیکہ آڈیٹوریم ہال کیساتھ ساتھ دو نئے ہاسٹلز کا افتتاح

وانا (قسمت اللہ وزیر ) ضلع جنوبی وزیرستان وانا آئی جی ایف سی ساؤتھ عمر بشیر نے کیڈیٹ کالج وانا میں موسی نیکہ آڈیٹوریم ہال کیساتھ ساتھ دو نئے ہاسٹلز کا افتتاح کیا۔ اور فیڈرل بورڈ اور دیگر سپورٹس سے وابستہ سرگرمیوں میں نمایاں پوزیشن […]

پنجاب یونیورسٹی سینیٹ نے فیکلٹیوں کی ری سٹرکچرنگ کی منظوری دے دی، یونیورسٹی نے کیو ایس کی ایشین رینکنگ میں45 درجے کی بہتری حاصل کی

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی سینیٹ نے فیکلٹیوں کی ری سٹرکچرنگ اور نئی فیکلٹیوں، سنٹرز اور شعبہ جات کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ اس سلسلے میں سینیٹ کے 150 شرکاء میں سے 145 شرکاء نے نئی فیکلٹیوں کی ری سٹرکچرنگ، سنٹرز اور […]

مولانا فضل الرحمان کے ہاتھوں میں نہیں کھیلیںگے، تنظیم المدارس ایکشن کمیٹی کا 10جنوری تک تمام مدارس بند کرنے کا اعلان

فیصل آباد (آئی این پی)صدر ر تنظیم المدارسایکشن کمیٹی صاحبزادہ حسین رضا نے کہا کہ ایک انسان کی زندگی کے ساتھ کھلواڑ پوری انسانیت کے قتل کے مترادف ہے کورونا میں احتیاطی تدابیرکا مفہوم اسلام سے اخذ کیا گیا ہے وبا کے دنوں میں احتیاط […]

اسلام آباد میں اسٹریٹ لائٹس کے بلوں کی ادائیگی میں کروڑوں روپے کے گھپلے کا انکشاف وزیراعظم نےتحقیقات کا حکم دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد میں اسٹریٹ لائٹس کے بلوں کی ادائیگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کے گھپلے کا وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا۔رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تقریبا 40 ہزار اسٹریٹ لائٹس لگی ہیں جن میں سے […]

مریم نواز نے ایک دن بھی جیل کا کھانا نہیں کھایا، اس خاتون کا کھانا ہمیشہ گھر سے آتا تھا، یا تو چوہا گھر کا تھا یا پھر جھوٹ بول رہی ہیں، شہزاد اکبرکا جوابی وار

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب وداخلہ وزیر مملکت شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مریم نواز نے ایک دن بھی جیل کا کھانا نہیں کھایا،اس خاتون کا کھانا ہمیشہ گھر سے آتا تھا،یا تو چوہا گھر کا تھا یا خاندانی روایت […]

مولانافضل الرحمان اورپی ڈی ایم کے نام نہادلیڈر، آپ کب اسرائیل کیخلاف بولوگے؟علی محمدخان نے چیلنج دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیرمملکت پارلیمانی امورعلی محمدخان نے مولانافضل الرحمان کے بیان پرردعمل میں کہاہے کہ مولانافضل الرحمان اورپی ڈی ایم کے نام نہادلیڈر،آپ کب اسرائیل کیخلاف بولوگے۔جمعرات کو وزیرمملکت پارلیمانی امورعلی محمدخان نے مولانافضل الرحمان کے بیان پرردعمل میں کہا کہ مولانافضل […]

بختاوربھٹوکی منگنی کی تقریب آج ہوگی، بلاول بھٹوکورونا کے باعث شرکت نہیں کریں گے

کراچی(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹوکی منگنی کی تقریب آج جمعہ کو ہوگی،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکورونا کے باعث بہن کی منگنی کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق بختاوربھٹوکی منگنی کی تقریب (آج)جمعہ کو بلاول ہائوس میں ہوگی لیکن […]

نیب کا توشہ خانہ ریفرنس میں زرداری ،نواز شریف اور گیلانی کے خلاف 43 گواہ پیش کرنے کا فیصلہ،سابق وزیراعظم گیلانی کی پرنسپل سیکرٹری نرگس سیٹھی بھی گواہان میں شامل

اسلام آباد(آئی این پی) نیب نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف 43 گواہوں کو پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔جمعرات کواحتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے توشہ […]

close