اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے والدین کے حقوق کے تحفظ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت قانون و انصاف کے ترجمان کے مطابق آرڈیننس کیذریعے اولاد کو والدین کو گھروں سے بے دخل کرنے سے روکا جاسکے گا۔آرڈیننس کے بعد بچے ذاتی […]
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع پر مشاورت کے لئے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس منگل کو طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی کابینہ فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے یکم دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے یکم دسمبر سے 15روز کیلئے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)بلاول بھٹو زرداری نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پاکستانی غریب عوام کیلئے جتنا میرے نانا اور والدہ نے کیا اس کی پاکستان میںمثال نہیں ملتی ، بے نظیر بھٹو نے عوام کیلئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام […]
اسلام آباد(پی این آئی)کرونا وائرس سے مزید 43 افراد جان کی بازی ہار گئے،ھنٹوں کے دوران 2 ہزار 829 کرونا کیسز رپورٹ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 43 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے۔ کہ آپ لوگ مانے یا پھر نہ ماننے ، حکومت کا پاکستان پیپلز پارٹی کیساتھ این آر او ہو چکا ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں ان کا کہنا تھا کہ آصفہ […]
کراچی (این این آئی)کراچی میں چکی کا آٹا سستا ہوگیا اور4 روپے کمی کے بعد چھوٹی چکی کا آٹا 72 روپے کلو پر آگیا۔کراچی میں گندم کی 100 کلو بوری میں 300 روپے کمی ہوئی ہے۔گندم کی 100 کلو بوری 5000روپے کی ہوگئی ہے۔گندم سستی […]
مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے سینئر صحافی سنٹرل پریس کلب کے سینئر ممبر سید عتیق احمد گردیزی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی پیغام […]
باغ، مظفرآباد (پی این آئی)آل جموں وکشمیر کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے ہفتہ کے روز دورہ باغ کے دوران وزیر جنگلات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار میر اکبر خان کے بھائی کی وفات پر ان کے گھر جا کر اظہار […]
حیدرآباد(این این آئی) سندھ حکومت نے حیدر آباد میں رات کو منعقد ہونے والی شادی و دیگر تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے سندھ کے دوسرے بڑے شہر میں شادی کی تقریبات سے متعلق بڑا فیصلہ […]
کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹیل ملز ملازمین نے برطرفیوں کے خلاف دوسرے روز بھی شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے نیشنل ہائی وے کے دونوں ٹریک بند کردیے۔ کراچی میں اسٹیل ٹائون نیشنل ہائیوے پر پاکستان اسٹیل کے ملازمین کی جانب سے برطرفیوں کے خلاف دوسرے روز […]