آکلینڈ(آئی این پی) نیوزی لینڈ میں موجود پاکستانی اسکواڈ کے 46 ممبران کے کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آ گئے۔نیوزی لینڈ ہیلتھ منسٹری کے مطابق پاکستانی اسکواڈ کے تیسرے کرونا ٹیسٹ پیر کو کیے گئے تھے، جس کے نتائج آ گئے ہیں اور سارے ٹیسٹ منفی […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کی خاتون اسسٹنٹ رجسٹرار کو جعلی ڈگری پر نوکری سے فارغ کردیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے 18 گریڈ کی افسر صائمہ خان کو نوکری سے برطرف کردیا۔ […]
پشاور(آئی این پی) جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف قومی احتساب بیورو کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، مولانا کے قریبی ساتھیوں کو نیب نے طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق خبیرپختونخوا نیب نے مولانافضل الرحمان کے قریبی […]
اسلام آباد(آئی این پی)ملک بھر میں کرونا کیسز میں اضافہ جاری ہے ، این سی او سی کے مطابق مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد تک ہو گئی ہے، آزاد کشمیر تاحال کرونا کے حوالے سے سب سے زیادہ 14.5 کی مثبت شرح کے ساتھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ ہفتے سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی گرائونڈ میں ادا کی گئی جس میں پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں نے محدود پیمانے پر شرکت کی جس پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے والدہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)چین نے تبت میں دریائے براہماپترا پر ایک بڑا ڈیم بنانے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چین کی طرف سے اس بہت بڑے ہائیڈروپاور پراجیکٹ کی تجویز 14ویں پانچ سالہ پلان کا حصہ بنا دی گئی ہے جس پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ ہفتے وزیراعظم عمران خان اپنے سب سے بڑے ناقدسینئر صحافی منصورعلی خان کوانٹرویو دینے کے لیے کیوں راضی ہوئے،انٹرویو کے پہلے اور بعدمیں کیا ہوا؟منصورعلی خان نیسب کچھ بتا دیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں […]
کولمبو (پی این آئی) لنکا پریمیر لیگ (ایل پی ایل) میں کینڈی ٹسکرز کے افغان فاسٹ باؤلر نوین الحق اور گال گلیڈی ایٹرز کے محمد عامر کے درمیان تلخ کلامی اور پھر شاہد خان آفریدی کی مداخلت کی ویڈیو بھی منظرعام پر آ گئی ہے […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہاہے کہ کورونا ویکسین جب تک نہیں آجاتی معمول کے مطابق حج نہیں ہوگا۔نور الحق قادری نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت نے واضح کردیا ہے کہ جب تک کورونا […]
اسلام آباد (این این آئی) منیجنگ ڈائریکٹر عمر لودھی نے کہاہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے اپنے ٹریڈ مارک کو تبدیل کر دیا ہے ،ٹریڈ مارک کی تبدیلی کارپوریشن کے نئے ویڑن کو اْجاگر کر رہی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ملک بھر […]
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 49 ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 66 مریض چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر […]