دنیا کی پہلی ایک ہزار بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں پاکستان کی کون کون سی چار یونیورسٹیاں شامل ؟؟

لاہور( این این آئی)عالمی ادارے کیو ایس رینکنگ نے یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کی نئی فہرست جاری کر دی، دنیا کی پہلی ایک ہزار بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں لاہور کی چار یونیورسٹیز بھی شامل ہو گئیں۔معروف برطانوی ادارے کیو ایس نے جامعات کی نئی […]

حضرت بابا موج دریا بخاریؒاورحضرت سید عبدالرزاق المعروف بابا شاہ چراغ کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز

لاہور( این این آئی)محکمہ اوقاف ومذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام حضرت با با موج دریا بخاریؒ کے 458ویں سالانہ عرس مبارک اور حضرت سید عبدالرزاق المعروف بابا شاہ چراغ کے سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات کا آغازڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر طاہر رضابخای نے […]

ملازمین کے لئے 4 ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کرنے کافیصلہ مارگیج فنانسنگ کی سہولت فراہم کرنے کی خاطر 7 بینکوں کا کنسورشیم قائم کر دیا گیا

لاہور( این این آئی )ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں ایل ڈی اے ملازمین کے لئے چار ہزار اپارٹمنٹس تعمیرکئے جائیں گے۔منصوبے کے لئے وسائل کی فراہمی کی خاطر سات بینکوں کا کنسورشیم قائم کیاگیاہے۔لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے […]

گاڑیوں کے پر کشش نمبروں کی ای نیلامی کی اجازت دیدی گئی، نیلامی کیسے ہو گی؟ نمبر کون کون لے سکے گا؟

لاہور( این این آئی) محکمہ خزانہ نے گاڑیوں کے پر کشش نمبروں کی ای نیلامی کی اجازت دیدی ۔ محکمہ خزانہ نے یہ منظوری محکمہ ایکسائز کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دی ہے۔ محکمہ ایکسائز تمام پر کشش نمبروں کی اب ای نیلامی […]

سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کیلئے نقصان دہ ہے، عوام خفا ہیں ، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کا عالمی نشریاتی ادارے سے تہلکہ خیز انٹرویو

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی فوج کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کیلئے نقصان دہ ہے،لوگ فوج کے سیاسی […]

جولائی سے نومبر کے دوران 46ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کر لیا گیا، گذشتہ سال کے مقابلے میں کتنا زیادہ ؟

لاہور( این این آئی)پنجاب ریونیو اتھارٹی نے رواں مالی سال 21-2020میں جولائی سے نومبر کے دوران 46ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8فیصد زائد ہے ۔ گزشتہ مالی سال میں جولائی سے نومبر کے دوران […]

برطانیہ نے کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی

لندن(پی این آئی )برطانیہ نے کورونا کی ویکسین استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ برطانوی میڈیا نے بتایا کہ برطانیہ نے فائزر کمپنی کی ویکسین استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔ […]

پاکستان کا نیا ایٹمی بجلی گھر تکمیل کے آخری مراحل میں داخل، پیداوار کب شروع ہوگی؟ پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی کے ساحل ہاکس بے پر زیر تعمیر دوسرا ایٹمی بجلی گھر کینوپ ٹو تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ کینوپ ٹو کے پلانٹ میں فیول لوڈنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ پلانٹ سے بجلی کی باقاعدہ پیداوار […]

تلور کے شکار کے مخالف عمران خان کی حکومت نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو شکار کھیلنے کی اجازت دیدی

کراچی (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور سعودی حکمران خاندان کے دیگر 2 اراکین کو سال 21-2020 کے شکار سیزن میں بین الاقوامی تحفظ کے حامل پرندے تلور کے شکار کا اجازت نامہ جاری کردیا۔ میڈیا […]

ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) امریکی ڈالر کی قدرو قیمت میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا ، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے اختتام پر بڑا اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کرنسی ایک مرتبہ پھر 160 روپے کی سطح سے تجاوز کر گئی ۔پاکستان […]

close