چین اور روس سے کورونا ویکسین کب تک پاکستان پہنچ جائے گی؟ ٹائم لائن کا اعلان کر دیا گیا

ا سلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ صحت حکام کورونا وائرس ویکسین کے حصول کیلئے چین، روس سمیت دیگر ممالک سے بات چیت کر رہے ہیں۔ ترک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر […]

مریم نواز کا 13 دسمبر کے جلسے کیلئے عوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میں شہر کاطوفانی دورہ،جلسے میں شرکت کی دعوت دی

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے 13دسمبر کے جلسے کیلئے عوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میں شہر کاطوفانی دورہ کیا ،مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی اور رہنمائوں کی جانب سے مریم نواز کا مختلف مقامات پر پرتپاک استقبال […]

چیئر مین سی پیک عاصم سلیم باجوہ سے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کی ملاقات ، جے سی سی کا دسواں اجلاس جلد ہوگا،اجلاس سے سی پیک منصوبوں میں توسیع اورمعاشی مواقع بڑھیں گے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ سے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے ملاقات کی جس میں سی پیک منصوبے کی پیشرفت اورمتعلقہ امورکاجائزہ لیاگیا۔ سیکرٹری خارجہ نے کہاکہ پاک چین اقتصادی راہداری تبدیلی کامنصوبہ ہے،سی پیک […]

مجھ سے بڑا ظلم ہو گیا، بچوں کی یاد ستاتی ہے، بچوں نے شور نہیں کیا، اگر وہ شور کرتے تو مجھے ان پر ترس آ جاتا، 5 بچوں کو نہر میں پھیکنے والے باپ نے اعترافی بیان میں انکشاف

چونیاں(آئی این پی ) اپنے 5 بچوں کو نہر میں پھینکنے والے سنگدل باپ کا کہنا ہے کہ مجھ سے بڑا ظلم ہو گیا، بچوں کی یاد ستاتی ہے۔ پانچ بچوں کو نہر میں پھینکنے والے سنگدل باپ نے پولیس کو اپنے اعترافی بیان میں […]

ن لیگ کے رکن اسمبلی چوہدری حامد حمید کے استعفے کےحوالے سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا اعلان

اسلام آباد( آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری حامد حمید کا استعفی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کوموصول نہیں ہوا، جبکہ ترجمان اسپیکرقومی اسمبلی نے کہا ہے کہ حامد حمید کا استعفی موصول ہونے پر قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔تفصیلات کے […]

فائرنگ کرنے والا جج نوکری سے برطرف، فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریڈ زون میں فائرنگ کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج نوکری سے برطرف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم پی اے کے شوہر سے جھگڑے کے بعد اپنے دفاع میں فائرنگ کرنے […]

نیب نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کا نام نیب کے بڑے کیس کے ملزمان میں شامل کر دیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) نیب نے صدر زرعی ترقیاتی بینک طلعت محمود تقرری کیس میں مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف، اسحاق ڈار اور ڈاکٹر وقار مسعود کے نام ملزمان کی فہرست میں شامل کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف، سابق وزیرخزانہ […]

وینا ملک سے شادی کیوں اور کن حالات میں شادی کی؟ سابق شوہر اسد خٹک نے بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد (این این آئی)اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اداکارہ کو راہ راست پر لانے کے لیے ان سے شادی کی مگر ان کی کوششیں رائیگاں گئیں۔اسد خٹک کے شوہر نے ٹوئٹر پر جاری کردہ […]

آصف زرداری کی گرنے سے چوٹیں لگنے کی میڈیکل رپورٹ آ گئی، سرجن نےآصف زرداری کو کیا ہدایات جار کر دیں؟

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے گرنے سے چوٹ لگنے کی میڈیکل رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرادی گئی۔میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا کہ سابق صدر آصف زرداری کو گرنے سے سر […]

نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری، نہ استعفے نہ حکومت کا گھر جانا، پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں میں پھوٹ پڑجائے گی، دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ڈ ی ایم میں پھوٹ اور سب جماعتیں اپنے اپنے ذاتی مفاد کی وجہ سے جلد افراتفری کا شکار نظر آئیں گی ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے […]

اردو کا سب سے زیادہ بولنے والا لفظ کیمبرج ڈکشنری میں شامل کر لیا گیا، ورڈ آف دی ایئر کون سا لفظ قرار دیا گیا؟

لندن (آئی این پی)کیمبرج ڈکشنری میں اردو زبان کا سب سے زیادہ بولے جانے والا لفظ اچھا شامل کر لیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈکشنری میں اچھا لفظ کو شامل کرتے ہوئے اس کے معنی خوشی اور حیرت کے […]

close