یورپی میڈیسن ایجنسی کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا، کورونا ویکسین کی دستایزات پر سائبرحملہ ہو گیا، تحقیقا ت شرو ع کر دی گئیں

برسلز(این این آئی) جرمن کمپنی بایو این ٹیک نے کہاہے کہ ہیکروں نے کروناویکسین کی منظوری کے دستاویزات تک غیر قانونی رسائی کی کوشش کی ہے تاہم یورپی میڈیسن ایجنسی نے یہ نہیں بتایاہے کہ سائبر حملے میں کس چیز کو نشانہ بنایا گیا یا […]

ٹیکس گزاروں کو توسیع شدہ تاریخ گزرنے کے بعد بھی گوشوارے داخل کرنے کی اجازت

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے ٹیکس گزاروں کو توسیع شدہ تاریخ گزرنے کے بعد بھی گوشوارے داخل کرنے کی اجازت دیدی ۔ ایف بی آر کے اعلامیہ کے مطابق ٹیکس گزار توسیع شدہ تاریخ گزرنے کے بعد بھی قانون کے مطابق […]

حکومت پائیدار ترقیاتی اہداف 2030 کے تحت غربت میں کمی اور صحت کی سہولیات میں بہتری کیلئے پر عزم ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پائیدار ترقیاتی اہداف 2030 کے تحت غربت میں کمی اور صحت کی سہولیات میں بہتری کے لئے پر عزم ہے، دور دراز علاقوں میں صحت کی سہولیات کی فراہمی اہمیت […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید کتنے کیس سامنے آئے؟ کتنے مریض چل بسے؟

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 3138 کیسز اور 56 مریض چل بسے جبکہ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد چار لاکھ 29 ہزار 280 اور اموات کی تعداد 8603 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے […]

پی ڈی ایم کی سٹیرنگ کمیٹی کا سٹیرنگ کس کے پاس ہے؟ بڑا انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والوں کی سٹیرنگ کمیٹی کا سٹیرنگ کسی اور کے پاس ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ پی ڈی ایم والوں کی سٹیرنگ کمیٹی کا سٹیرنگ […]

پاک فوج ہائی الرٹ، اقوام عالم کو خبردار کر دیا گیا، بھارت کی طرف سے پاکستان کے خلاف فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے فالس فلیگ آپریشن کے خطرے سے دنیا کو مسلسل آ گاہ کر رہے ہیں ،دنیا بھر میں مقیم 10 ملین کے قریب کشمیری تارکینِ وطن، اپنی اپنی […]

جسٹس عیسیٰ نظرثانی کیس اہم موڑ پر، سپریم کورٹ نے بینچ کی تشکیل کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا، مناسب وقت پر سنانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس میں بینچ کی تشکیل کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ بار کے صدر لطیف آفریدی کو اپنے دلائل ایک ہفتے تک تحریری طور پرجمع کرنے کی […]

ٹیکس گزاروں کو توسیع شدہ تاریخ گزرنے کے بعد بھی گوشوارے داخل کرنے کی اجازت ہے، ایف بی آر کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے وضاحت جاری کی ہے کہ ٹیکس گزاروں کو توسیع شدہ تاریخ گزرنے کے بعد بھی قانون کے مطابق سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی اجازت ہے۔ ٹیکس گزاروں کی بہتری کے لئے ایف بی […]

ایران نے پہاڑوں کو جوہری ری ایکٹرزمیں تبدیل کر دیا، عالمی ذرائع ابلاغ کا دعویٰ

تہران(این این آئی)مصنوعی سیاروں سے حاصل ہونے والی تصاویر کی روشنی میں امریکی اور عالمی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی حکومت پہاڑوں کوجوہری ری ایکٹرزمیں تبدیل کرنے کی پالیسی پر تیزی کے ساتھ عمل درآمد جاری رکھے ہوئے ہے۔عرب ٹی وی کے […]

توانائی کے مسائل کا حل تلاش کر لیا گیا، فرش پر چل کر بجلی پیدا کرنے کا طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کر لیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے دو نوجوان سائنسدانوں نے بجلی پیدا کرنے کا ایک نیا اور انوکھا طریقہ ایجاد کرنے کا دعوی کیا ہے اور کہا ہے کہ پیدل چلنے سے ان ضرورت کے مطابق بجلی بھی پیدا کر سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں سعودی […]

پناہ کے سرپرست و سلطانہ فاؤنڈیشن کے بانی ڈاکٹر نعیم غنی خالق حقیقی سے جاملے

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے سرپرست وسلطانہ فاؤنڈیشن کے بانی ڈاکٹرنعیم غنی خالق حقیقی سے جاملے،ڈاکٹرنعیم غنی اسی سال زائد عمر کے تھے،جو کچھ عرصہ سے علیل تھے اوراسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے،علالت کے باعث […]

close