شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت پاکستان کی جانب سے شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے۔ اس سے قبل اعجاز شاہ کے پاس وزارت داخلہ تھی اور شیخ رشید وزیر ریلوے تھے۔دوسری جانب مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا ہے۔ […]

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(پی این آئی )مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تقریب حلف براداری ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد کی گئی، تقریب حلف برداری میں عسکری، سیاسی حکام نے شرکت کی، صدر مملکت عارف علوی نے ڈاکٹر عبدالحفیظ […]

کے پی کے حکومت نے دلیپ کمار اور راج کمار کے گھروں کی قیمتوں کا تعین کر لیا‎

پشاور (پی این آئی)حکومتِ خیبرپختونخوا نے دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کی قیمتوں کا تعین کرلیا۔تفصیلات کے مطابق رواں برس ستمبر میں خیبر پختونخوا (کے پی) کی حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں واقع دلیپ کمار اور راج کپور کے […]

پنجاب یونیورسٹی نے چار امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے وجیہہ حمید دخترعبدالحمیدخان کوزوالوجی کے مضمون میں ان کے’ذیابیطس اور دل کے مریضوں میں RAGE اور HMGB1 جینز کا کردار‘ کے موضوع پر، ذولفقار علی ولد فاضل محمدکوعربی کے مضمون میں ان کے’المدح النبوی فی شعرابن الجنان الاندلسی […]

پنجاب یونیورسٹی میں نئے داخل ہونے والے طلباء کی آن لائن کلاسز 14 دسمبر سے شروع ہوں گی

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے نئے داخل ہونیوالے طلباء کی آن لائن کلاسز کا اعلان کر دیا۔پنجاب یونیورسٹی ترجمان نے کہا ہے کہ شیڈول کے مطابق بی ایس اور ماسٹرز کے پہلے سمسٹر کی کلاسز 14 دسمبر سے آن لائن ہوں گی جبکہ […]

اسٹرٹیجک سے معاشی بیانیے تک سفر، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

خاموشی سے لیکن کامیابی سے پاکستان کا عمومی بیانیہ بدل رہاہے۔ پاکستان کی پہچان اب محض ایک دفاعی مستقر کی نہیں بلکہ اسے معاشی امکانات اور مستقبل کی قابل ذکر معاشی قوت کے حامل ملک کے طور پر دیکھاجانا شروع ہوچکاہے۔ وزیراعظم عمران خان سے […]

جمیعت علماء اسلام کا قافلہ ختم نبوت و رد انضمام کانفرنس درہ آدم خیل میں شرکت کے لیے روانہ

وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی وزیرستان وانا کے جمیعت علماء اسلام نے 11 دسمبر ختم نبوت و رد انضمام کانفرنس درہ آدم خیل کو وانا سے مولانا میرزاجان وزیر کے قیادت میں قافلہ روانہ ہوا، جسمیں جمیعت علماء اسلام کے قائدین اور کارکنان نے کثیر […]

جے یو آئی نے ہمیشہ ملک و قوم کیلئے ہر قسم کی جدوجہد اور قربانی کی ہے

وانا (قسمت اللہ وزیر ) گزشتہ روز جمعیت علماء اسلام جنوبی وزیرستان حلقہ سٹی وانا کے مولانا لاھوری یونٹ کے مجلس عاملہ ، شوری، و یوسی امراء و نظماء کا اہم اجلاس دارالقرآن ڈبکوٹ میں منعقد ہوا، جسمیں جمیعت علماء اسلام کے قائدین اور کارکنان […]

آزاد کشمیر کے ممتاز سماجی کارکن، معروف صنعت کار حاجی سردار عزیز محمد خان کے انتقال پر مسلم کانفرنس کی قیادت کا تعزیتی پیغام

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے ممتاز سماجی کارکن، معروف صنعت کار حاجی سردار عزیز محمد خان کی وفات سے آزادکشمیر ایک رفاعی اور […]

رول آف لاء کی ہر تحریک میں ہمیشہ فعال کردار ادا کریں گے، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوٹلی

کوٹلی(پی این آئی) ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن کوٹلی کے زیر اہتمام آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کے سینئر جج جناب جسٹس غلام مصطفی مغل کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی ،تقریب سے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ جناب جسٹس راجہ […]

close