صدارتی انتخاب میں ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا جو بائیڈن اور ٹرمپ نے حتمی طور پر کتنے الیکٹورل ووٹ حاصل کیے؟ الیکشن کمیشن کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ جوبائیڈن کو 538 الیکٹورل ووٹ میں سے 306 جبکہ ٹرمپ نے 232 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے۔نو […]

بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی نے مینار پاکستان پرکھڑ ے ہو کر کس چیز کو تسلیم کیا تھا ، حیران کن انکشاف

لاہور(پی این آئی ) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور کے شہریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ نظام کو بدلنا ہوگا اور اس کو بدلے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے۔یہ ملک غیر جمہوری قوتوں کی مزید مداخلت کی تاب […]

اہم پیش رفت ہو گئی، کویت کا غیر ملکی کارکنوں کیلئے براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

کویت سٹی (این این آئی)کویت میں شہری ہوابازی کے سرکاری ترجمان سعد العتیبی نے کہاہے کہ کویتی شہری ہوابازی کے حکام نے تین فضائی کمپنیوں مصر ایئر ، کویت ایئرویز اور الجزیرہ ایئرویز کا اس بات سے آگاہ کر دیا ہے کہ وہ کویت سے […]

جھوٹ بولتا ہے تمہیں شرم نہیں آتی، بے غیرت اپنے باپ کی اولا د ہے تو بتا کس نے مانگا این آر او؟ فیصل جاوید کے الزام پر مفتاح اسماعیل طیش میں آگئے، شدیدتلخ کلامی

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان اور ن لیگ کے رہنما مفتاح اسماعیل میں تلخ کلامی، فیصل جاوید خان نے مفتاح اسماعیل پر بھائی کے ذریعہ نعیم الحق کو این آر او پیغام بھجوانے […]

مسلم کانفرنس انتخابی میدان میں موجود ہے اور آمدہ انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لے گی اور شاندار کامیابی حاصل کریگی، مہر النساء، سمعیہ ساجد راجہ

مظفرآباد ( پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی سیکرٹری جنرل محترمہ مہرالنساء، سوشل میڈیا کی چیئرپرسن محترمہ سمعیہ ساجد راجہ، مسلم کانفرنس کے نائب صدر وحید الحق ہاشمی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس انتخابی میدان میں موجود ہے اور آمدہ […]

ایک طرف فاروق حیدر اپنے ساتھیوں کو پی ڈی ایم کےجلسے میں شرکت کی ہدایت کرتے ہیں تو دوسری جانب آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن کا ڈرامہ بچاتے ہیں، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی)، آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی سینئر وائس پرسن پونچھ ڈویژن ریحانہ خان نے کہا ہیکہ گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس کے احاطہ سے منسلک آبادی کے رہائشیوں میں انتشار پھیلا کر جو جگ ہنسائی کی ہے وہ شرمناک عمل ہے، ایک […]

خالد چوہدری آئی سی سی آئی ٹریڈرز کمیٹی کے کنوینر مقرر

اسلام آباد(پی این آئی)خالد چوہدری آئی سی سی آئی ٹریڈرز کمیٹی کے کنوینر مقرر ،اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے سابق سینئر نائب صدر خالد چوہدری کو آئی سی سی آئی ٹریڈرز ویلفیئر کمیٹی کاکنوینر مقرر کر […]

تجارتی مراکز میں ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پر کروائے جائیں: اجمل بلوچ حکومت قانون کرایہ داری ترمیمی بل سینیٹ سے جلد پاس کروائے: راجہ جاوید، راج عباسی

اسلام آباد(پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی دار الحکومت کے تجارتی مراکز میں ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پر کروائے جائیں ۔بیشتر مارکیٹیں پارکنگ پلازوں ،سٹریٹ لائٹس سمیت دیگر مسائل کا شکار ہیں ۔جس کی وجہ سے مراکز […]

غیر معمولی حالات میں ٹیکس گوشواروں کی تاریخ نہ بڑھانا تاجر دشمنی ہے۔ اجمل بلوچ کاروبار لاک ڈاؤن کا شکار ہیں ایف بی آر تاجر کشی بند کرے۔ خالد چوہدری، آفتاب گجر

اسلام آباد(پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری خالد چوہدری، جی الیون کے صدر آفتاب گجر، جی ٹین کے صدر چوہدری ظفر اقبال، احمد خان، راجہ جاوید اقبال، فرحان خان، چوہدری عبدالغفار، راجہ خرم […]

کوروناوائرس کے خطرناک پھیلاؤ کے خدشات بڑھ گئے، وزیر صحت نے وارننگ جاری کر دی

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اے کے جلسہ سے پنجاب میں کوروناوائرس کے خطرناک پھیلاؤ کے خدشات بڑھ گئے۔آئندہ پنجاب میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی مکمل ذمہ داری پی ڈی ایم اے کی قیادت کے […]

کارکن جاتے ہوئے کرسیاں لے گئے، کئی کارکن گتھم گتھا بھی ہو گئے، کرائے پر لینے کی بجائے ن لیگ نے جلسے کیلئے نئی کرسیاں خریدی تھیں

لاہور (این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے مینار پاکستان کے جلسے کے اختتام پر کئی کارکنان کرسیاں اٹھا کر لے گئے ۔نواز شریف کی تقریر کے بعد جیسے ہی جلسہ ختم ہونے کا اعلان ہوا تو کارکنان کرسیوں پر جھپٹ پڑے ، اس […]

close