مولانا فضل الرحمن کی صدارت 2 بچوں کی مرہون منت ہے حافظ حسین احمدنے سربراہ جے یو آئی (ف)کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد(پی این آئی )جے یو آئی رہنما حافظ حسین احمد کا نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن کی صدارت دو جماعتوں کی نہیں بلکہ دو بچوں کی مرہون منت ہے اور پوری پی ڈی ایم دو […]

”نوازشریف جنرل جیلانی کے سامنے اتنے جھک جاتے تھے لگتا تھا کہ ان کے جوتے ہی پالش نہ کرنے لگ جائیں”

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف جنرل جیلانی کے سامنے اتنا جھک جاتے تھے کہ لگتا تھا کہ ان کے جوتے ہی پالش نہ کرنے لگے جائیں۔ نواز شریف نے کرپشن کرکے […]

بیروزگار نوجوان ہو جائیں تیار نئے سال میں موبائل انڈسٹری میں نوکریاں ہی نوکریاں خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے موبائل انڈسٹری کے مطالبات ماننے اور نئی انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے پروگرام میںمیزبان کامران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں نئے صنعتیں لگیں، نئے روزگار پیدا ہوں، حکومت کو نئے ٹیکسز […]

اگر آج الیکشن منعقد ہوں تو کون سی پارٹی جیت جائیگی؟ گیلپ سروے کے حیران کن نتائج

اسلام آباد(پی این آئی)گیلپ پاکستان کی جانب سے کرائے گئے ایک سروے میں یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ اگر موجودہ سیاسی نشیب و فراز کو دیکھتے ہوئے آج ہی الیکشن منعقد کرا دیئے جائیں تو کونسی پارٹی جیتنے کی پوزیشن میں ہو گی جس […]

ابرارالحق کے بھتیجے نے بھی گائیکی کے میدان میں چھلانگ لگا دی، عمر اسرار کا پہلا پنجابی ویڈیو گانا ریلیز ہو گیا،سوشل میڈیا پر دھوم

لاہور( این این آئی) نامور سیاستدان و گلوکار ابرارالحق کے بھتیجے عمر اسرار نے اپنا پہلا ویڈیو گانا ریلیز کر دیا ۔ عمرا سرارکا ویڈیو گاناپنجابی زبان میں ہے جسے سوشل میڈیا پر بیحد پسند کیا جارہا ہے ۔۔۔۔ پاکستان کی مہنگی ترین شادی پر […]

فلسطینی شہری نے ریاست ورجینیا میں بڑا عہدہ حاصل کر لیا، سام رسول نے100 عہدوں کے لیے کاغذات جمع کرائے

واشنگٹن (این این آئی)فلسطین کے تعلق رکھنے والے ایک شہری سام رسول نے کہا ہے کہ اس نے آئندہ سال ورجینیا ریاست میں ڈپٹی گورنر کے عہدے کے لیے ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق […]

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے اپنی کابینہ کے ارکان کو متحدہ عرب کے دورے سے روک دیا، کیوں؟

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی ) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آئندہ جنوری کے پہلے ہفتے میں متحدہ عرب امارات کا دورہ کریںگے جہاں وہ دبئی میںاسرائیلی سفارت خانے کا بھی افتتاح کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی میں اسرائیلی سفارت خانے کی افتتاحی تقریب […]

ویک اینڈ پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے مری ، ہنزہ و دیگر مقامات پر جانے والے سیاحوں کو پیشگی خبر دار کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اورشمالی بلوچستان میں شدید سردرہنے جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات […]

بڑے ملک میں بڑی ذمہ داری، جو بائیڈن کی ٹیلی فون کال نے پاکستانی شہری کو حیران کر دیا،

واشنگٹن(این این آئی)امریکی نو منتخب صدر جوبائیڈن کی ماحولیات کی ٹیم کے لیے منتخب ہونے والے پاکستانی نژاد علی زیدی نے کہا ہے کہ نومنتخب صدر نے جب فون کیا تو میں حیران تھا بلاشبہ یہ میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔خیال رہے کہ […]

غریب عوام کے لیے نئی مشکل، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرزنے من مانے کرائے بڑھانا شروع کردیئے

بہاولنگر(این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ ہی ٹرانسپورٹروں نے من مانے کرائے بڑھانا شروع کردیئے ہیں پبلک ٹرانسپورٹ کیساتھ ساتھ گڈز ٹرانسپورٹ نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا ہے اور موقف اختیارکیا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے معاشی سرگرمیاں […]

close