شکیرا کے گانے کی وڈیو نے دھوم مچا دی، اب تک 10 کروڑ سے زیادہ بار دیکھا جا چکا

نیویارک (این این آئی) کولمبیا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ اور اداکارہ شکیرا کے گانے کی وڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔ جس پر ان کی جانب سے بے تحاشا خوشی کا اظہار کیا گیا۔شکیرا کی نئی میوزک وڈیو ‘گرل لائک می’ جو کہ […]

وفاقی حکومت کا ڈرون کے استعمال کے لیے ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کا ڈرون کے استعمال کے لیے ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ۔ وزیراعظم عمران خان کو ڈرون پالیسی مرتب کرنے کے حوالے سے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کی اعلی سطح بریفنگ۔ وزیر اعظم عمران […]

ملکہ ترنم نور جہاں کی 20 ویں برسی بدھ کو منائی جائے گی

لاہور(این این آئی) برصغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 20 ویں برسی بدھ کو منائی جائے گی ۔ملکہ ترنم نور جہاں 21 ستمبر 1925 کو عظیم صوفی شاعر بلھے شاہ کی دھرتی قصور میں پیدا ہوئیں ،انہوں نے اسٹیج اداکاری سے اپنے […]

اساتذہ کو طلباؤ طالبات کیلئے رول ماڈل ہونا چاہیے، وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد  

لاہور (پی این آئی) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر نے کہا ہے کہ اساتذہ کو طلباؤ طالبات کے لئے رول ماڈل ہونا چاہیے اور مستقبل کے معماروں کو اعلیٰ اخلاقی اقدار سے روشناس کرانا چاہیے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے پنجاب یونیورسٹی […]

خالد محمود جوہری، استاد، گورنمنٹ تبلیغ الاسلام ہائی سکول جہلم، تعارف اور خدمات

خالد محمود جوہریبسم اللہ الرحمن الرحیمدستور زمانہ کا ساتھ دیتے ہوئے گھر والوں نے بندہ نا چیز کو پہچان کے لیے خالد محمود کا نام دیا مگر کچھ ادبی لگاوٹ نے تھوڑا سا تڑکا لگا کر خالد محمود جوہری کر دیا۔بچپن سے “لب پہ آتی […]

ن لیگ نے ارکان اسمبلی سے 2 دن میں استعفے مانگ لیے، استعفوں کی ڈیڈ لائن 8 دن سے کم کر کے 2 دن کیوں کر دی گئی؟

لاہور (این این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعت مسلم لیگ (ن) نے ارکان اسمبلی سے 2 دن میں استعفے مانگ لیے۔پی ڈی ایم کی جانب سے اتحاد میں شامل جماعتوں کے قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کو 31 […]

ریگل موٹرز کی نئی گاڑی گلوری 580 پرو پاکستان میں متعارف کرا دی گئی ، کتنی قیمت میں دستیاب ہو گی، سہولتوں کی مکمل تفصیل جانیئے

کراچی (این این آئی)ریگل موٹرز کی نئی گاڑی گلوری 580 پرو پاکستان میں متعارف کرا دی گئی ہے،ریگل موٹرز نے اس سے قبل رواں سال فروری میں اپنی پیچ بیک گاڑی پرنس پرل پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کی تھی اور اب ایس یو […]

تحریک انصاف کی جانب سے میئر اسلام آباد کے انتخاب کیلئے کس کوامیدوار نامزد کر دیا گیا؟

اسلام آباد (این این آئی)ملک ساجد محمود کو تحریک انصاف کی جانب سے میئر اسلام آباد کے انتخاب کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ملک ساجد محمود کو پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پارٹی ٹکٹ چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی کی […]

پاکستان میں ڈیجیٹل گورننس منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ ، فوری طور پر کون کون سے اداروں کو ڈیجیٹل کیا جائے گا؟

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے ملکی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کے عزم کے تحت پاکستان میں ڈیجیٹل گورننس منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن روڈ میپ پر مشاورت مکمل کرلی، یونائیٹڈ […]

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے لیے حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس رواں ہفتے دائر کر دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید نے کہا کہ […]

close