امریکی عوام کو قطرے پلانے میں مہینوں نہیں بلکہ کئی سال لگ سکتے ہیں، جو بائیڈن کو تشویش لاحق ہو گئی

واشنگٹن(شِنہوا)امریکی منتخب صدر جو بائیڈن نے ملک بھر میں نوول کرونا وائرس ویکسین کی فراہمی کی توقع سے کم رفتار کے لئے موجودہ انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔بائیڈن ،جنہوں نے 1 ہفتے سے تھوڑا ہی عرصہ قبل ویکسین پر اعتماد کے اظہار کے […]

تشویش بڑھنے لگی، پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات 10 ہزار سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد(شِنہوا)پاکستان میں نوول کرونا وائرس کی وبا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 55 مزید مریضوں کی موت کے بعد نوول کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ملک میں نوول کرونا وائرس کی عالمی وبا کو […]

پاکستانیوں کے 150 ارب ڈالرز بیرونی بینکوں میں جمع ہیں، سابق چیئرمین ایف بی آر کا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے یہ حیران کن انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی بزنس مینوں کے غیر ملکی بینک اکاونٹس میں 150 ارب ڈالرز رکھے ہو ئے ہیں، جس پر کم شرح […]

وقار یونس قومی اسکواڈ سے علیحدہ ہوجائیں گے، بائولنگ کوچ کیوںوطن واپس روانہ ہوں گے؟

مائونٹ منگنوئی (آئی این پی)نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ (آج)جمعرات کوکرائسٹ چرچ روانہ ہوگا ۔اسکواڈ بذریعہ پرواز ترنگا سے کرائسٹ چرچ روانہ ہوگا ۔قومی ٹیسٹ اسکواڈ یکم اور دو جنوری کو کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ کرے گا ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ […]

سپریم کورٹ کا کراچی سمیت سندھ بھر کی سرکاری زمینوں سے قبضے ختم کرانے کا حکم، کراچی سرکلرریلوے کے لیے کیا حکم جاری ہوا؟

کراچی(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے سندھ بھر تمام سرکاری زمینوں سے قبضے ختم کرانے اور گرین بیلٹس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے زمینوں کے […]

کشمیر کا سودا نیازی کی ٹرمپ سے ملاقات میں طے ہوا، بڑے ن لیگی لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایک اناڑی کھلاڑی کو لا کر مسلط کر دیاگیا، معیشت، گورننس ،خارجہ پالیسی اور نوجوانوں کو تباہ کر دیا ہے،اب ہم ان کو پاکستان نہیں تباہ کرنے دیں […]

نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کا چیک اپ، رپورٹ کیا آئی؟

مائونٹ منگنوئی (آئی این پی)ڈاکٹر زنے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کا چیک اپ کلیئر قرار دیدیا۔ترجمان پی سی بی کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے اختتام کے بعدپاکستان ٹیم کے ڈاکٹر اور ڈیوٹی ڈاکٹر نے شاہین شاہ […]

سعودی عرب سے کتنے ہزار پاکستانی واپس آئے ہیں؟ تفصیل جاری کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانی اور ہیومن ریسورس ڈیویلپمینٹ میںوزارت سمندر پار پاکستانی و دیگر حکام نے بتایا کہ8.6 ملین پاکستان بیرون ملک روزگار کے لیے جاتے ہیںکرونا کی وجہ سے اب تک 76568 پاکستانی واپس آئے […]

نواز شریف مشکل میں پھنس گئے، حکومت کا نواز شریف کا پاسپورٹ کینسل کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 16 فروری کو سابق وزیراعظم نوازشریف کا پاسپورٹ کینسل کردیں گے تمام ملکوں کے ویزے آن لائن کر یں گے ،پیپلزپارٹی سینیٹ انتخابات میں حصہ لے گی تو ضمنی میں بھی […]

اسلم رئیسائی کو گرفتار کرنے کا حکم ‎

کوئٹہ(پی این آئی ) سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کو گرفتار کرنے کا حکم جاری ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کی احتساب عدالت نےمہر گڑھ کے ورثہ کی بحالی کیلئے دیے گئے فنڈز میں مبینہ کرپشن کیس میں عدالت عدم پیشی پر سابق وزیراعلیٰ […]

close