سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ ریفرنس کی سماعت، اس تنازع میں کیوں مداخلت کریں؟ سپریم کورٹ کا سوال

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ پیپر کے ذریعے کرانے سے متعلق حکومتی ریفرنس کی سماعت کے موقع پر متعدد قانونی سوال اٹھاتے ہوئے ملک کی تمام اکائیوں کو نوٹس جاری کر دیئے جبکہ ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کو اس اہم […]

“خواجہ آصف کے ملازم کے اکاؤنٹ سے 40 کروڑ نکل آئے،ملازم سے پوچھا گیا کہ پیسے کہاں سے آئے تو ملازم نے کہا کہ میرے نہیں صاحب کے ہیں، جس کمپنی سے متعلق خواجہ آصف دعویٰ کرتے رہے کہ اس نے تنخواہ دی ہے، اس کمپنی نے۔۔” اینکر عمران خان‎کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن عمران خان ریاض نے کہا ہے کہ نہ تو اپوزیشن کو حکومت سے خطرہ ہے اور نہ ہی حکومت کو اپوزیشن سے خطرہ ہے ، ان دونوں کو اپنے آپ سے خطرہ لاحق […]

کرونا وائرس کے بعد دنیا کو ’’ڈیزیز ایکس‘‘ نامی خوفناک بیماری جلد ہی اپنی لپیٹ میں لے لے گی ، یہ مرض کتنی تیزی کیساتھ پھیلے گا؟ پروفیسر جین جیکوس نے خبر دار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کو مہلک بیماری ڈیزیز ایکس اپنی لپیٹ میں لینے کو تیار ہے جو کورونا وائرس کی طرح دنیا بھر میں تیزی سے پھیل سکتی ہے اور یہ مرض افریقی وائرس جتنا مہلک ثابت ہو سکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی […]

’’سعودی حکمرانوں کی نواز شریف کو مستقل رہائش کی پیشکش ‘‘ قطر نے بھی اہم پیغام دیدیا ، برطانیہ کا بھی گرین سنگل مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی ) سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ کی میعاد ختم ہونے پر کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا، ان کیلئے مناسب، باعزت اور قانونی آپشن موجود ہیں، سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے نواز شریف کو سعودی عرب آنے اور ملاقات […]

وانا پریس کلب سال 2021 کے انتخابات مکمل، شہزادہ وزیر صدر اور عرفان وزیر جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے

وانا (قسمت اللہ وزیر ) وانا پریس کلب سال 2021 کے انتخابات مکمل، شہزادہ وزیر صدر اور عرفان وزیر جنرل سیکرٹری منتخب۔ انتخابات کی نگرانی الیکشن کمیٹی اراکین، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا ابراہیم نے کی۔ الیکشن کمیٹی باھمی مشاورت سے سال 2021 کے لیئے کابینہ […]

نئے برطانوی کرونا وائرس کے لاہور میں کتنے مشکوک کیس آگئے؟ ڈاکٹر یاسمین راشد کا دل دہلا دینے والا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )برطانیہ میں پھیلی نئی قسم کے کرونا وائرس کے صوبائی دارلحکومت میں 4مشکوک کیسز سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران وزیر صحت پنجاب نے کہا ہے کہ برطانیہ سے واپس آنے والے مسافروں میں کرونا وائرس […]

مولانا فضل الرحمان نے مذہبی کارڈ شو کردیا، حکومت کے خلاف تحریک کو شرعی جہاد قرار دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی) مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف پی ڈی ایم کی جاری تحریک کو شرعی جہاد قرار دیتےہوئے کہا کہ جو بھی اس سے پیچھے ہٹے گا وہ گناہ کبیرہ کا مرتکب ہوگا۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، سینئر صحافی، کالم نگار روف طاہر انتقال کر گئے

لاہور (پی این آئی) ملک کے نامور صحافی، کالم نگار اور تجزیہ کار روف طاہر آج کی صبح حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر ساٹھ برس تھی۔ روف طاہر یونیورسٹی جانے کے لئے پیر کی صبح تیار ہورہے تھے کہ […]

پاکستانی خوش ہو جائیں، کورونا وائرس، آئی ایم ایف نے پاکستانی اقدامات کی تعریف کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کورونا وائرس کی وبا سے بچا کے پاکستانی اقدامات کو سراہا ہے۔ رواں سال پاکستان کی معیشت کی مرحلہ وار بحالی کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں […]

قومی ادارہ صحت کی 2 پاکستانیوں میں نئے کورونا وائرس کی تصدیق، کہاں سے پاکستان پہنچے تھے؟

اسلام آ باد (آئی این پی ) قومی ادارہ صحت نے 2 پاکستانیوں میں نئے کورونا وائرس کی تصدیق کر دی، دونوں پاکستانیوں نے برطانیہ کا سفر کیا تھا۔ قومی ادارہ صحت نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دو […]

close