لاہور (آئی این پی)گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بھوگن کے چار خواتین اساتذہ کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے پر اسکول کو بند کردیا گیا ، تفصیل کے مطابق لاہور کے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بھوگن کے 4اساتذہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی اسکول ٹیچرز […]
اسلام آباد (آئی این پی)گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں مزید 22 کرونا مریض دم توڑ گئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1592 نئے کیسز سامنے آئے […]
مظفرگڑھ (آئی این پی) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر کارروائی کرتے ہوئے 7افسران کو معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مظفر گڑھ کا ہنگامی دورہ کیا ، اس موقع پر […]
راولپنڈی(آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی خواتین قوم کی خوشحالی اور وقار میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں، پیر کو پاک فوج کے […]
کراچی(آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا اور عدالت سے استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن کو میرے خلاف نااہلی کیس سے روکا جائے۔تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے سندھ ہائیکورٹ میں فوری […]
اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین نیب جاوید اقبال نے بڑی مچھلیوں کے کیسز کو جلد منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کرلیا اور کہا گواہوں کی لمبی فہرست کم کرکے مرکزی گواہ عدالت میں پیش کریں۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر ) جاوید اقبال […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیرداخلہ شیخ رشید نے اسلام آبادسیکٹر جی13میں پولیس پر فائرنگ کا نوٹس لیتے کانسٹیبل قاسم کی قیمتی جان جانے پر غم اور دکھ کا اظہار کیا اور مجرمان کو گرفتار کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے […]
24 فروری کو پاکستان اور بھارت نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی)پر جنگ بندی پر سختی سے عمل درآمد کرنے پر اتفاق کا اعلان کرکے ایک عالم کو ورطہ حیرت میں ڈالا۔ کنٹرول لائن کے دونوں اطراف ، طاقت کے عالمی مراکز اور اقوام […]
لندن (خادم حسین شاہین) لندن ہائیکورٹ نے تین ہفتے قبل براڈشیٹ کےحق میں پاکستانی اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیا تھا، جس کے بعد لندن کےایک بینک میں موجود حکومت پاکستان کے 10 لاکھ پاؤنڈ منجمد ہو گئےہیں۔بینک نے ہائیکورٹ اور براڈشیٹ کو تقریباً 10 […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اہم ترین اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم اور حکومت کے خلاف آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ اجلاس میں وزیراعظم کے اعتماد کے […]
نیویارک(آن لائن )اقوامِ متحدہ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال 90 کروڑ ٹن سے زیادہ کھانے کی اشیا ضائع کر دی جاتی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ماحول سے متعلق پروگرام کے فوڈ ویسٹ انڈیکس یعنی کھانے […]