لارڈ نذیر احمد پر جنسی الزامات کا کیس ختم، عدالت نے پاکستانی نژاد کشمیری کو بری کر دیا

لندن (آئی این پی )برطانیہ کی شیفیلڈ کران کورٹ نے لارڈ نذیراحمد پر جنسی الزامات کا کیس ختم کر نے کا فیصلہ سنا دیا جس کے تحت انہیں بری کردیا گیا ۔جج جیریمی رچرڈسن نے ریمارکس دیے کہ کران پراسیکیوشن سروس (سی پی ایس) کی […]

یوسف رضا گیلانی کا انتخاب بدعنوانی سے ہوا ، پی ٹی آئی قیادت کے حملے جاری

اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ سید یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں انتخاب بدعنوانی سے ہوا اور اب پی ڈی ایم نے انہیں چیئرمین سینیٹ کے لئے نامزد کر […]

عمران حکومت کا بڑا فیصلہ، گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی تاریخی قرار داد منظور

گلگت بلتستان (آئی این پی )گلگت بلتستان اسمبلی نے جی بی کو عبوری صوبہ بنانے کا مطالبہ کردیا اور کہا قومی اسمبلی ، سینیٹ ودیگر وفاقی اداروں میں مناسب نمائندگی دی جائے۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی میں جی بی کو عبوری صوبہ بنانے کی […]

مولانا فضل الرحمان اپنے بیٹے کو جانشین بنانا چاہتے ہیں، بڑا الزام لگ گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اگر ووٹ کی عزت پر یقین رکھتے تو پاکستان میں ہوتے، مریم نواز اور بلاول جمہوریت سے بہترین انتقام لے رہے ہیں،وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی […]

فیصل واڈا کی سینیٹ میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا جائےگا؟ لیکن کیوں؟

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کی سینیٹ انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر کر دی گئی،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جھوٹے بیان حلفی پر فیصلے تک فیصل واڈا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکا جائے […]

2018 الیکشن ویڈیو اسکینڈل، ن لیگ نے تحقیقات کیلئے دائر درخواست کیوں واپس لے لی؟

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ ن نے 2018ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست واپس لے لی ہے،الیکشن کمیشن میں سینیٹ انتخابات 2018کے ویڈیو سکینڈل کی درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست میں عمران خان، پرویز خٹک اور متعلقہ اراکین اسمبلی کو فریق بنایا […]

تھر،پراسرار بیماری سے مزید 100سے زائد مور ہلاک

تھر(آئی این پی )صحرائے تھر میں موروں میں پراسرار بیماری پھوٹنے 100سے زائد مور ہلاک جب کہ درجنوں بیمار ہوگئے۔تھرپارکر کی پسماندگی اور بیماری کا شکار صرف انسان ہی نہیں جنگلی حیات بھی ہیں اور تھر کے ریگستان میں خوبصورتی بکھیرنے والے مور ایک بار […]

پاکستان میں کورونا کی شدت میں تیزی آنے لگی، مزید کتنے مریض جاں بحق،کتنے کیس رپورٹ؟

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان میں کورونا کیسز بڑھنے لگے ، ایک دن میں مزید 54کورونا کے مریض جاں بحق اور 1300سے زائد کیسز سامنے آئے ، نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرسے کورونا کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں مزید […]

پاکستان کے کس شہر میں کاریں چوری کرنے والا وکیل گرفتار کرلیا گیا ؟

کراچی(آئی این پی )اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے کاریں چوری کرنے والے وکیل کو گرفتار کرلیا ، ملزم ایوب ملک آٹھ مرتبہ پہلے بھی گرفتار ہوچکا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کاریں چوری کرنے کی وارداتوں […]

جو ووٹ خرید کر سینیٹر بنا اسے چیئرمین نہیں بننے دیں گے، پی ٹی آئی لیڈر نے واضح کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے فرخ حبیب نے کہا کہ یوسف رضاگیلانی کیخلاف اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، جو ووٹ خرید کر سینیٹر بنا ہو اسے چیئرمین سینیٹ کیسے بننے دے سکتے ہیں۔منگل کو نجی ٹی وی پراگرام […]

اچھی خبر قریب ہے، رمضان ریلیف پیکج کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی ) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بدھ کوہو گا جس میں عوام کے لیے رمضان ریلیف پیکیج سمیت 20 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ وزیرخزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، اس اہم بیٹھک میں20نکاتی […]

close