چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، وزیراعظم عمران خان نے مشاورت کیلئے آج اہم ترین افراد کو طلب کر لیا

اسلام آباد(آن لائن )چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کا معاملہ ، وزیرِ اعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محترمہ زبیدہ جلال، ممبر قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی، وزیر برائے ہاؤسنگ طارق […]

وفاقی حکومت نے سندھ میں زیرالتواء تعمیراتی منصوبوں کے تمام کیسز نیب کو بھجوانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے سندھ میں زیرالتواء تعمیراتی منصوبوں کے تمام کیسز نیب کو بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ، جان بوجھ کر منصوبوں میں تاخیر کرنے والے ذمہ داران کیخلاف کاروائی کرنے کا عندیہ دیدیا جبکہ وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ […]

ماضی میں جن لوگوں نے ’’ڈیزل ‘‘ جیسے نازیبا القابات استعمال کئے آج وہی ان کے پہلو میں نظر آتے ہیں، حافظ حسین احمد پھٹ پڑے

کوئٹہ (آن لائن )حضور ﷺ کو خاتم النبیین ہونے اورعلماء کو نبی کریمﷺ کاوارث قرار دینے کی حکمت کے تحت اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب ﷺ کا کوئی اولاد نرینہ نہیں رہنے دیا۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور […]

جماعت اسلامی نے ترازو نشان پر آزاد کشمی الیکشن میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ گلگت بلتستان ،سیالکوٹ اور سینیٹ انتخابات کے بعد آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات راولپنڈی اور اسلام آباد کے لیے سٹیٹ کیس ہیں ۔ انجینئرڈ انتخابات سیکورٹی رسک […]

الیکشن کمیشن کا بیان ایوانوں میں بیٹھی اشرافیہ کے منہ پر طمانچہ ہے، سابقہ اتحادی بھی بول پڑے

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا بیان ایوانوں میں بیٹھی اشرافیہ کے منہ پر طمانچہ ہے ۔ سب کی ویڈیوز سامنے آگئیں تو حکمران طبقہ پوری دنیا میں تماشا بن جائے گا ۔ سابق چیف جسٹس […]

جے یو آئی نے این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا

کراچی(آن لائن)جمعیت علماء اسلام ضلع غربی کراچی نے این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے ممکنہ امیدواروں کے نام صوبائی انتخابی بورڈکوروانہ کردیئے جبکہ ضلعی مجلس شوریٰ کی سفارشات بھی توثیق کیلئے ارسال کردی ہیں،مجلس شوریٰ کااہم ترین اجلاس […]

جمعیت علماء اسلام نے لانگ مارچ کیلئے دوروں کا شیڈول مرتب کرلیا

کوئٹہ (آن لائن )جمعیت علماء اسلام پشین نے 26مارچ کو لانگ مارچ کیلئے تیاریوں کے حوالے سے دوروں کا شیڈول مرتب کرلیاہے ۔گزشتہ روزجمعیت علماء اسلام تحصیل پشین کی مجلس عاملہ کااجلاس تحصیل امیر مفتی جمیل احمدکی زیر صدارت منعقد ہوااجلاس کی کارروائی کاآغازتلاوت کلام […]

گلگت بلتستان اسمبلی کی متفقہ قرارداد پیپلز پارٹی اور نواز لیگ کے میثاق جمہوریت کا شاخسانہ ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء میں مسلم کانفرنس ہی وہ واحد سیاسی پارٹی ہے جس نے مشکلات کے باوجود باقاعدگی سے اپنی تنظیمی سرگرمیوں […]

مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ کے مزید ممبران کی منظوری دیدی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ نے مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ کے مزید ممبران کی منظوری دے دی ۔مسلم کانفرنس کی سیکرٹری جنرل محترمہ مہرالنساء کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مسلم کانفرنس […]

چترال کے دونوں اضلاع میں تمام کرش پلانٹ سر بمہر، مالکان کا احتجاج

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے دونوں اضلاع میں تمام کرش پلانٹوں کو محکمہ صنعت و حرفت نے بند کر دئے۔ جس کے حلاف کرش پلانٹ مالکان اور اس میں کام کرنے والے مزدوروں نے ائیر پورٹ روڈ پر ایک پر امن احتجاج کیا۔ کرش پلانٹ […]

سابق مشیر حکومت آزاد کشمیر چوہدری شعبان کی بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات

اسلام آباد ( پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق مشیر حکومت وبیرسٹرسلطان محمود چوہدری کے امریکہ اور یورپ کے لئے کوآرڈینیٹر چوہدری شعبان کی اسلام آباد میں […]

close