کتنے فیصد پاکستانی چاہتے ہیں کہ حکومت انہیں کورونا ویکسین مفت فراہم کرے؟

اسلام آباد(آئی این پی )ایک سروے کے مطابق 97 فیصد پاکستانیوں کو پتا ہی نہیں ہے کہ ملک میں کورونا سے بچائو کی کون سی ویکسین دستیاب ہے ۔ یہ انکشاف آئی پی ایس او ایس کے سروے میں ہوا ہے، سروے کے مطابق 89 […]

عدت کے دوران خاتون سینیٹر ووٹ ڈالنے ایوان میں جا سکتی ہے یا نہیں؟ جامعہ بنوریہ نےفتویٰ جاری کر دیا

کراچی(این این آئی)سینیٹ کی ووٹنگ میں حصہ لینے کے لیے خاتون سینیٹر کی عدت کے معاملے پر جامعہ بنوریہ کا منظرعام پر آیاہے۔فتوے کے مطابق ووٹ ڈالنا ایسی شرعی ضرورت نہیں کہ عورت کو دورانِ عدت گھر سے نکلنے کی اجازت دی جائے۔فتوے میں تجویز […]

عزیر بلوچ نے درخواست دائر کردی، مجھے جیل میں ختم کیے جانے کا خدشہ ہے، کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوں گے؟ انکشاف کر دیا

کراچی(این این آئی) گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے رینجرز اور پولیس کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی جس میں کہا ہے کہ مجھے جیل میں قتل کیے جانے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے انسداد دہشت […]

ہائی کورٹ کا تمام بچت بازاروں کو کھولنے کا حکم اگر کسی مقام پر انتظامیہ کو اعتراض ہے تو عدالت کو آگاہ کرے، جج

کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں تمام بچت بازاروں کو کھولنے کا حکم دے دیا۔جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو بچت بازاروں کو بند کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس […]

سی ڈی اے لیبر یونین امان اللہ گروپ کے عہدیداران، سینکڑوں کارکن مزدور یونین میں شامل

اسلام آباد (پی این آئی) سی ڈی اے مزدور یونین چوہدری محمد یٰسین گروپ انتخابی نشان چاند ستارہ کے زیر اہتمام استقبالیہ تقریب اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی،تقریب میں لیبر یونین امان اللہ گروپ کے مرکزی وائس چیئرمین ملک دلشاداور صدر سی […]

انصاف کی فراہمی ججز اور وکلاء کی ذمہ داری ہے، ڈسٹرکٹ بار نیلم کے نو منتخب عہدیداروں سے چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعیداکرم خان کا خطاب

نیلم (پی این آئی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہاہے کہ جج کاعہدہ بڑی آزمائش ہے عہدے کی شان پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہئے۔ عدالت کاکام انصاف پر مبنی فیصلے کرنا ہے اور عدالت کے احترام کو ہر […]

وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کو تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا ممبر نامزد کر دیا

‎اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا ممبر نامزد کر دیا ہے […]

غریب کے بچوں کے لیے بڑی خبر، انٹر تک طالب علموں کو تعلیمی وظیفہ دینے کا منصوبہ

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہاہے کہ ملک میں سکول نہ جانے والے 18.7ملین بچوں اور ثانوی سکول کی سطح پر سکول چھوڑنے والے بچوں کی بڑھتی ہوئی شرح کے سبب، احساس اپنے پرائمری تعلیم کے مشروط […]

سینیٹ الیکشن، نمبر گیم اور اخلاقیات دونوں پی ڈی ایم کے حق میں ہیں اپوزیشن کا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد( آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے اراکین کو خوفزدہ کرنے کیلئے کالز آ رہی ہیں حکومت چیئرمین سینیٹ الیکشن جیتنے کیلئے اخلاقیات سے گر گئی ہے،وزیراعظم کے اعتماد کا ووٹ لینے کی […]

تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت نہیں ہے، چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین کے دونوں امیدوار پی ٹی آئی سے نہیں ہیں؟

اسلام آباد( آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدواروں کے فیصلے سے ثابت ہوگیا ہے کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں ہے، پی ٹی آئی کے اکابرین کی دانشمندی […]

ن لیگ کے سینیٹرحافظ عبدالکریم کادعویٰ، واٹس ایپ کال کے ذریعے مجھ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹرحافظ عبدالکریم نے واٹس ایپ کال کے ذریعے دبائو ڈالنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مجھے دو ذمہ داران نے کہا سرکاری امیدوار کو سپورٹ کریں اور گیلانی کو سپورٹ نہ کریں،میں نے […]

close