بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے ای ووٹنگ کی سہولت متعارف کب تک کرا دی جائیگی؟

کراچی (آن لائن)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و کمیو نیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوںکیلئے آئندہ انتخابات تک ای ووٹنگ کی سہولت متعارف کرادی جائیگی ،وزیر اعظم کے وژن کے مطابق ڈیجیٹل پاکستان کے منصوبے پر کاربند ہیں ،اسٹار […]

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، اسمارٹ لاک ڈاؤن پر تاجروں اور شادی ہالز مالکان کا شدید احتجاج

کراچی (آن لائن)کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد سندھ میںایک بار پھر اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حکم پر تاجروں اور شادی ہالز مالکان نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ایس او پیز کے تحت کاروبار جاری رکھنے کی اجازت کا مطالبہ کیا […]

تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست کر دی

کراچی(آئی این پی)شہر قائد کے انتخابی حلقے این اے 249میں ضمنی انتخاب کے لیے پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم نے الیکشن کمیشن سے تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست کر دی ہے،تفصیلات کے مطابق ریجنل الیکشن کمشنر سید ندیم حیدر نے صوبائی الیکشن کمیشن […]

اوپن یونیوسٹی،ایم اے /ایم ایس سی پروگرامز میں داخلہ لینے کا آخری موقع ؟

اسلام آباد(آئی این پی) ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایم اے /ایم ایس سی پروگرامز آخری بار پیش کردئیے ہیں ، اگلے سمسٹر سے اِن پروگراموں میں داخلہ بند کردیا جائے گا۔ آخری موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے […]

پی آئی اے نےبڑے دوست ملک کے لیے براہ راست فضائی سفر شروع کر نے کا اعلان کر دیا

اسلام باد(آئی این پی ) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے ترکی کے لیے براہ راست فضائی سفر شروع کر نے کا اعلان کردیا ، مئی کے وسط سے ہفتہ وار 3 پروازیں استنبول کے لیے چلائے گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی […]

قوم تسلی رکھے، پاکستان میں کورونا ویکسین کی کتنے کروڑ خوراکیں آ رہی ہیں؟ اعلان کر دیا گیا

فیصل آباد(آئی این پی ) وزیر صحتپنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے ویکسین کی 4 کروڑ 40 لاکھ خوراکیں پاکستان آرہی ہیں، پنجاب میں کرونا ویکسی نیشن کے 114 مراکز قائم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کی وزیر […]

لیگی رہنما جاوید لطیف پرمشکل وقت، بغاوت کے مقدمہ کیلئے عام شہری نے درخواست دائر کر دی

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ایم این اے جاوید لطیف کے خلاف اندراج مقدمہ کی کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما اور ایم این اے جاوید لطیف کے خلاف اندراج مقدمہ کی کیلئے درخواست دائر کی گئی ہے، […]

رونا دھونا نااہل دربایوں کا معمول بن چکا، چوری کا حساب دینا ہوگا،شہباز گل نے باؤنسر شروع کر دیئے

اسلام آباد(آئی این پی ) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ رونا دھونا نااہل دربایوں کا معمول بن چکا، متحدہ اپوزیشن سینیٹ میں متحدہ طور پر ذلیل ہوئی، چوری کا حساب دینا ہوگا۔ اپنے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ قومی اسمبلی […]

مجھے گرفتار کیا تو ۔۔۔، مریم نواز نے خبردار کر دیا، حکومت پلیٹ میں رکھ کر بھی پاسپورٹ پیش کرے تو نہیں لوں گی

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر مجھے گرفتار کیا تو پارٹی کے تاحیات قائد نوازشریف حکومت مخالف تحریک کی قیادت کریں گے، نیب کاکام کرپشن کوپکڑ نا ہے ترجمان بننا نہیں،نیب کرپشن […]

بیٹا باپ سے بھی گورا،امجد صابری کے بیٹےنے باپ کی کاپی کر کے ویڈیو شیئر کر دی

کراچی (آئی این پی) معروف قوال امجد صابری مرحوم کے بڑے صاحبزادے مجدد صابری نے اپنے مرحوم والد کو کاپی کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔مجدد صابری نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکانٹ پر اپنے مرحوم والد امجد صابری کی ایک نایاب ویڈیو شیئر […]

ٹک ٹاک بند ہونے پر کوئی دکھ نہیں ہوا پاکستان کی سب سے بڑی ٹک ٹاکر نے دل کی بات بتا دی

لاہور (آئی این پی) پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے کہا ہے کہ انہیں مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک بند ہونے پر کسی قسم کا کوئی دکھ اور افسوس نہیں ہے۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر جنت مرزا نے گزشتہ روز […]

close