پنجاب میں قبضہ گروپوں کے خلاف زبردست ایکشن، 16 اضلاع میں اربوں روپے کی اراضی واگذار کرا لی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں اور اب تک اربوں روپے کی اراضی واگذار کرائی جا چکی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبے میں قبضہ مافیا کے خلاف کی جانے والی 16اضلاع میں کی […]

ماسک نہ پہننے والے شہریوں کو نصف گھنٹہ سڑک پر کھڑا ہونے کی سزا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں کورونا وباء سے بچاؤ کے لیے ماسک نہ پہننے والے شہریوں کو موقع پر ہی سزائیں سنا دیں۔ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن نے ماسک نہ پہننے پر کئی شہریوں کو بطور سزا نصف گھنٹہ سڑک پر کھڑا رکھا۔لاہور میںحکام […]

جے یو آئی ف کے بڑے رہنما نے مریم نواز سے اظہار یکجہتی کے لیے نیب کے باہر پہنچنے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما عبد الغفور حیدری نے26مارچ کو مریم نواز سے اظہار یکجہتی کے لیے نیب کے باہر پہنچنے کا اعلان کر دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ اس مقصد کے لیےکارکنوں کو متحرک کریں گے۔میڈیا […]

اسلام آباد میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یومِ پاکستان کے حوالے سے مسلح افواج کی پریڈ جاری ہے۔اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں جاری مسلح افواج کی پریڈ میں چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے وفود بھی پریڈ میں […]

پراپرٹی ڈیلروں کی شامت آ گئی، ایف بی آر نے خرید و فروخت کا ریکارڈ مانگ لیا

اسلام آباد(آئی این پی )فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کی کڑی شرائط کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)سرگرم ہوگیا۔دستاویز کے مطابق ایف بی آر نے رئیل اسٹیٹ کی سرگرمیوں کی رجسٹریشن شروع کردی ہے اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سے ٹرانزیکشنز […]

اپوزیشن اتحاد کو شدید دھچکا، جماعت اسلامی نے پیپلز پارٹی کی حمایت کا فیصلہ کر لیا

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات نے کام کر دکھایا ہے اور پی ڈی ایم اتحاد کو شدید دھچکا لگا ہے ‘ جماعت اسلامی نے ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر کیلئے اکثریتی جماعت […]

نیب نے سابق وزیراعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمان کیخلاف انکوائری کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی )قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمان کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعلی گلگت بلتستان […]

موٹروے پولیس افسر نے 4 لاکھ 50 ہزار مالیت کے گمشدہ زیورات مالک تک پہنچا دئیے

اسلام آباد(آئی این پی )موٹروے پولیس کے فرض شناس افسر نے چار لاکھ پچاس ہزار مالیت کے گمشدہ زیورات مالک تک پہنچا دے۔تفصیلات کے مطابق فہد نامی شخص اپنے خاندان کے ہمراہ ذاتی، گاڑی نمبر MNY 2019، پر لاہور سے اٹک کی جانب بذریعہ موٹر […]

سی ڈی اے نے 30،29 اور 31 مارچ کو ہونے والی کمرشل پلاٹوں کی نیلامی مؤخر کر دی

اسلام آباد(آئی این پی )چیئرمین وفاقی ترقیاتی ادارہ )سی ڈی اے( نے اسلام آباد بلڈرز کی پرزور اپیل پر 29،30 اور31ماچ کومنعقد کی جانے والی کمرشل پلاٹوں کی نیلامی موخر کردی۔گزشتہ روز اسلام آبادکی نمائندہ بلڈرزتنظیموں نے کنونشن سینٹر میں چیئر مین سی ڈی اے […]

حکومت VELO کے استعمال پر فوری پابندی عائد کرے، پناہ وفد کی چیئر پرسن نیشنل کمیشن فار چائلڈ رائٹس افشاں تحسین باجوہ سے ملاقات

راولپنڈی (پی این آئی) چیئرپرسن نیشنل کمیشن فار چائلڈ رائٹس افشاں تحسین باجوہ نے کہاکہ نشہ کوئی بھی ہوخطرناک ہے،معاشرہ کونشے سے پاک کرنے کے لئے حکومت اپنے وسائل کااستعمال عمل میں لارہی ہے، حکومتی اقدامات کے ساتھ والدین کوبھی چاہیے کہ بچوں کی تربیت […]

ہسپتالوں میں ہڑتالوں سے عام آدمی علاج معالجہ کے چکر میں خوار ہورہا ہے، چوہدری آصف یعقوب ایڈووکیٹ

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس حلقہ لچھراٹ سے امیدوار اسمبلی چوہدر ی آصف یعقوب ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اس وقت ہسپتالوں میں ہڑتالوں سے عام آدمی علاج معالجہ کے چکر میں خوار ہورہا ہے، اسمبلی کے ملازمین ہڑتالوں پر ہیں، […]

close