بڑے ملک کے وزیر خارجہ 6 اپریل کو 2 روزہ دورہ پرپاکستان آئیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف 6اپریل سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے،روسی وزارت خارجہ کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر آگاہ کیا گیا کہ سرگئی لاروف دو روزہ دورے پر پاکستان جائیں گے، 6 اور […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر فوری طور پر سپریم کورٹ، ہائی کورٹ میں مستقل چیف جسٹس کا تقرر کریں، الحاق پاکستان کنونشن میں سردار عتیق احمد خان کا مطالبہ

مظفرآباد (پی این آئی) قائد مسلم کانفرنس و سابق وزیرا عظم آزاد کشمیرسردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کی قیادت نے اپنی آدھی سے زائد زندگی عوامی حقوق کی جدوجہد کے پیش نظر جیلوں میں گزاری جس کے […]

وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ آزاادکشمیرکے آمدہ جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی بھرپور انداز سے فتح سے ہمکنار ہوگی۔ آزاد کشمیر کی عوام اپنے ووٹ کے ذریعے تحریک انصاف کو کامیاب کروا کے ثابت کریں گے […]

تاجر برادری نے نئے کاروباری اوقات مسترد کردیئے

کراچی (آن لائن)تاجر برادری نے سندھ حکومت کے جاری کردہ نئے کاروباری اوقات مسترد کردیئے۔تفصیلات کے مطابق کرونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر سندھ حکومت کی جانب سیکاروبار اوقات کار کو محدود کردیا۔ شہر میں دکانیں، مارکیٹیں اور بازار صبح 6 بجے سے رات […]

سندھ میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا

کراچی (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے کراچی، حیدرآباد، سکھر ، لاڑکانہ سمیت سندھ کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں […]

پولیس گروپ کے چار بڑے افسروں کے تبادلے، کون کس پوزیشن پر بھیجا گیا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے پولیس گروپ کے چار افسران کے تبادلے کرد یئے ،بلال عمر، بقا بگٹی ، ہارون رشید اور حسین بلوچ کی خدمات مختلف صوبوں کے سپرد کردی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو گریڈ19کے صاحبزادہ بلال عمرکا پنجاب […]

سپریم کورٹ، فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس پر دائر نظرثانی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (آئی این پی )سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صداتی ریفرنس پر دائر نظرثانی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر ہوگئیں۔جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی لارجر بینچ 5 اپریل کو اپیلوں کی سماعت کریگا،مقدمے کے فریقین کو نوٹسز […]

جمعہ کے اجتماعات میں کورونا ویکسین کی آگاہی دی جائے گی، پاکستان علماء کونسل کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) ملک بھر میں جمعتہ المبارک کے اجتماعات میں ملک میں کورونا کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اور کورونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے آگاہی دی جائے گی ،عوام الناس اللہ کی طرف رجوع کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار […]

معیشت کہاں جارہی ہے کچھ نہیں پتا، جہاز کے کپتان کو مضبوط ہونا پڑیگا، شوکت ترین بھی کپتان کی ٹیم میں آ گئے

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت کس سمت جارہی ہے کچھ پتا نہیں چل رہا، جہاز کے کپتان کو مضبوط ہونا پڑیگا ورنہ کشتی آگے نہیں بڑھے گی۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں شوکت […]

لعل شہباز قلندر کا عرس ملتوی ہونے پر زائرین مشتعل، حالات کشیدہ

سیہون شریف (آئی این پی) سندھ کے تاریخی شہر میں معروف صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر کا عرس ملتوی ہونے پر زائرین مشتعل ہوگئے۔سندھ حکومت نے کرونا کی بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر گزشتہ دنوں صوبے بھر کے مزارات اور درگاہوں کو 28 […]

خبردار، ہوشیار، محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے ہیٹ ویو کی دوسری ایڈوائزری جاری کردی

کراچی (آن لائن)محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے ہیٹ ویو کی دوسری ایڈوائزری جاری کردی۔شہر میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا درجہ حرارت 41 سے 42 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے، جمعے کو گرمی […]

close