پشاور کے بڑے ہسپتال میں کورونامریضوں کوآکسیجن کی کمی کاسامنا

پشاور(آئی این پی)لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونامریضوں کوآکسیجن کی کمی کاسامنا،آدھی رات کوکویڈکمپلیکس میں آکسیجن کی سپلائی اچانک متاثرہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال محمد عاصم نے کہا ہے کہ آدھی رات کو کورونا کمپلیکس میں آکسیجن کی سپلائی متاثر ہوئی جس […]

ن لیگی خاتون رہنما کےبھائی کے قبضے سے48،ایکٹرکا رقبہ واگزرا کروالیاگیا

وہاڑی(آئی این پی) محکمہ اینٹی کرپشن کی مسلم لیگ (ن) کی رہنما تہمینہ دولتانہ کے بھائی زاہد دولتانہ کے خلاف کارروائی،48ایکٹر کا رقبہ واگزار کروالیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی کرپشن کی سرابرہی میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے آپریشن کرتے ہوئے زاہد دولتانہ […]

بڑے شہر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی ، 48ہزار موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے چالان

لاہور(آئی این پی)لاہور میں بغیر ماسک موٹرسائیکل اور پبلک ٹرانسپورٹ کے چالان جاری ہیں ،5دن میں ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر48ہزار گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کوچالان ٹکٹس جاری کئے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں کوروناایس اوپیزکی خلاف ورزی پر 12مقدمات درج کئے گئے اس […]

ویکسی نیشن کیلئے مقررہ عمر کی حد میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد/کوئٹہ (آئی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن(این سی اوسی) کا بلوچستان میں کورونا ویکسی نیشن کے منتظر افراد کے لئے اہم اقدام، واک ان ویکسی نیشن کے لئے مقررہ عمر کی حد میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی کے مطابق این سی […]

تعلیمی اداروں کے فیصلے کے لیے اجلاس کب ہو گا؟وزیر تعلیم شفقت محمود نے تاریخ بتا دی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ این سی اوسی کا تعلیمی اداروں سے متعلق اہم اجلاس 6اپریل کوطلب کیا جائے گا۔این سی اوسی کے اجلاس میں […]

مولانا فضل الرحمان بیمار ہو گئے، نواز اور زرداری نے ٹیلی فون کھڑکا دیئے

اسلام آباد (آئی این پی)مولانا فضل الرحمان کی طبیعت تاحال ناساز ہے اور جمعیت علمائے اسلام نے مرکزی مجلس شوری کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔جمیعت علمائے اسلام نے چھ اپریل کو مجلس شوریٰ کا اجلاس بلایا تھا۔ مولانا فضل الرحمان صاحب کیمکمل صحت […]

کراچی میں بینک لوٹنے والے ڈاکو پاکستان ٹور پر نکل گئے‘ واپسی پر کیا ہوا؟

کراچی(آئی این پی )کراچی میں بینک ڈکیتی کی واردات میں ملوث ڈاکو?ں کو آخر کار پولیس نے دھر لیا ہے ، تینوں ملزمان رقم لوٹنے کے بعد سیروتفریح کیلئے پاکستان ٹور پر نکل گئے لیکن واپسی پر پکڑے گئے۔تفصیلات کے مطابق رضویہ پولیس نے بینک […]

ماسک پہننا شروع کریں، لاک ڈائون نہیں کر رہے‘اپنی فیکٹریاں بند نہیں کر رہے ، وزیراعظم عمران خان کی ٹیلی فون پر عوام سے اپیل

اسلام آباد( آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے عوام کو ماسک پہننے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی لہر یہ سب سے خطرناک لہر ہے ،ہم لاک ڈائون نہیں کر رہے،ہم اپنی فیکٹریاں بند نہیں کر رہے صرف تھوڑی تھوڑی […]

پاکستان میں کتنے ہزار کورونا مریض انتہائی نگہداشت یونٹ میں پہنچ گئے؟اسد عمر نے تشویشناک اعداد و شمار جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی صورتحال سے نمٹنے کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت تین ہزار 568 کورونا کے مریض انتہائی نگہداشت کے […]

آزاد کشمیر الیکشن، گوجر قبیلے کے سرکردہ رہنما مسلم کانفرنس میں شامل ہو گئے

مظفرآباد (پی این آئی) راجہ ثاقب مجید کا گھوڑا یونین کونسل کچیلی میں داخل، ترہالہ سے گوجر قبیلے کے سرکردہ لوگ پیپلزپارٹی کو چھوڑ کر مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی۔ کھاوڑہ میں مسلم کانفرنس کاسیاسی گراف بلند ہونے لگے۔ ثاقب مجید کی الیکشن […]

برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کی مشکلات، پی آئی اے میدان میں آ گئی، بڑی سہولت کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے حکومتی ہدایات پر برطانیہ کے لیے نو اپریل سے پہلے اپنی پروازوں کی تعداد بڑھا دی ہے۔برطانیہ کہ جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کے بعد ایسٹر اور گڈ فرائیڈے پر پاکستان آئے ہوئے […]

close